Fri, 22 Jun 2018 23:47:13
نیتاڈے گاؤں میں فنڈیجے نامی مقام پرایک پانچویں جماعت کے طالب علم نے اپنی حاضر دماغی اور جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ساتھی کو بڑی تیز رفتار ی سے بہتے ہوئے نالے میں غرق ہونے سے بچالیا۔
View more
Fri, 22 Jun 2018 20:47:27
بھٹکل کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں ایک خاتون بچہ کو جنم دینے کے بعد انتقال کرگئی۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ گھروالوں کا الزام ہے کہ اس خاتون کی موت ڈاکٹر کی لاپراہی سے ہوئی ہے، مگر اُدھر اسپتال کے ایک ذمہ دارکا کہنا ہے کہ یہ ایک حادثاتی موت ہے اور ڈاکٹر کبھی لاپراہ نہیں ہوتے۔
View more
Fri, 22 Jun 2018 14:39:34
یاستی وزیر برائے غذا وشہری رسدات، اقلیتی امور، اوقاف وحج بی۔ زیڈ۔ ضمیر احمد خان نے بتایا کہ ریاست میں 20؍ہزار فیر پرائز شاپ (راشن ڈپو) موجود ہیں۔
View more
Fri, 22 Jun 2018 14:31:56
ریاست کرناٹک میں کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت اقتدار سنبھالے ابھی ایک مہینہ مکمل نہیں ہوا ہے۔ اب حکومت سرکاری ملازمین کے تبادلوں سے متعلق فکر مند ہے۔
View more
Fri, 22 Jun 2018 00:20:32
بھٹکل تعلقہ پنچایت ہال میں جمعرات کو منعقدہ تعلقہ کی سہ ماہی KDB میٹنگ میں پہلی بار منتخب ہونے والے رکن اسمبلی سنیل نائک نے شرکت کرتے ہوئے تعلقہ کے مختلف مسائل کو جاننے کی کوشش کی اور پرانے مسائل کا اب تک حل نہ نکلنے پر آفسران کو تاکید کی کہ وہ ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 23:04:48
ہندستانی اور چینی افواج کے مابین اچھا جذبہ دیکھنے کو ملا اور دونوں ممالک کے فوجیوں نے لداخ کے دولت بیگ اولڈی میں تقریباََ 17ہزار فٹ کی اونچائی پر ایک ساتھ یوگ کیا۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 22:50:47
یکم جولائی سے ہرارے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے تین قومی ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے میزبان زمبابوے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy