Wed, 20 Jun 2018 12:11:26
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے 6 وکٹ پر481 رنز بنا کر کئی ریکارڈز پاش پاش کردیے، یہ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں بڑے مجموعے کا نیا ریکارڈ شمار ہوگا، اس سے قبل پاکستان کے خلاف 3 وکٹ پر 444 رنز کا عالمی ریکارڈ بھی انگلینڈ کے قبضے میں ہی تھا تاہم انگلش ٹیم نے اسے اب مزید بہتر کرلیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 11:51:22
اُڈپی چیفسیویل جج اینڈ چیف میجسٹریٹ فرسٹ کلاس عدالت نے ایک ٹمپو ڈرائیور پر بائک کو ٹکر دے کر فرار ہونے کے جرم میں 2500 روپیہ جرمانہ عائد کیا ہے اور رقم نہ بھرنے کی صورت میں اُسے چھ ماہ کی جیل کی سزا سنائی ہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 11:37:01
جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر سلیکٹرز کے ورلڈ کپ پلان سے باہر ہوگئے جب کہ انھیں سری لنکا کے خلاف جولائی اگست میں شیڈول پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے منتخب ہی نہیں کیاگیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 11:27:23
روس میں جاری 21 ویں فٹ بال ورلڈ کپ کا فیفا کی جانب سے جاری کردہ آفیشل گانا ’لو اٹ اپ‘ یوں تو کپ شروع ہونے سے ایک ماہ قبل ہی جاری کردیا گیا تھا۔تاہم اب ملٹی نیشنل مشروب کمپنی ’کوکو کولا‘ نے بھی پہلی بار پاکستان میں فٹ بال ورلڈ کپ کا خصوصی اینتھم سانگ جاری کردیا۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 11:21:21
ویسٹ انڈیز سے دوسرے ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام پر سری لنکن ٹیم بھڑک اٹھی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کاالزام عائد ہونے پر سری لنکن ٹیم نہ صرف غصے سے بھڑک اٹھی بلکہ اس نے میدان میں بھی اترنے سے انکار کردیا تھا۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 11:12:34
یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ کے چارباغ ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ہوٹل ویراٹ انٹرنیشنل میں منگل کی صبح لگی زبردست آگ میں اب تک ایک بچی اور ایک خاتون سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 11:09:03
ملک میں فرقہ ورایت کا زہر آر ایس ایس اور دیگر فرقہ پرست ذیلی تنظیموں کی طرف سے پھیلایاگیا اب اس کا صاف اثر زندگی کے تمام شعبوں میں نظر آرہا ہے اسی ذیل میں ائیرٹیل کو اس وقت لوگوں کی بہت زیادہ مخالفت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک صارف کی مانگ پر ہندو نمائندہ بھیجنے کو تیار ہو گئی
View more
Wed, 20 Jun 2018 11:06:45
مویشیوں کے بیوپاری حُسین ابا کے قتل کے معاملے میں گرفتار دو لوگوں پولس ہیڈ کونسٹیبل موہن کوتوال اور بجرنگ دل لیڈر پرساد کونڈاڈی کی ضمانت عرضی کو اُڈپی سیشن کورٹ نے منظور کرلیا ہے اسی طرح ایک اورفرار شدہ بجرنگ دل کارکن توکارام کی پیشگی ضمانت بھی منطور کرلی ہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 11:05:10
ایک دن پہلے خبر آئی تھی کہ حیدرآباد سینٹرل یونیورسٹی کے دلت طالب علم روہت ویمولا کی ماں نے الزام لگایا ہے کہ انڈین مسلم لیگ پارٹی نے وعدے کے مطابق ان کی مدد نہیں کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy