Thu, 21 Jun 2018 21:46:11
ایک چھ سالہ معصوم بچی اُس وقت راہی جنت ہوگئی جب ایک تیز رفتار مہیندرا ٹمپو نے ایک اسکوٹر کو روند ڈالا جس پر یہ بچی اپنے والدین کے ساتھ سفر کررہی تھی۔ حادثہ انکولہ تعلقہ کے مادن گیری میں جمعرات کی شام کو پیش آیا۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 21:28:54
قتل کے الزام میں گرفتار ایک شخص نے کاروار کی کال کوٹھری میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی جس کی شناخت کورگ ضلع کے سوموار پیٹ کے رہنے والے رمیش (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 11:34:08
مودی آج چوتھے ورلڈ یوم یوگا پر دہرادون کے اے ایف آئی میں قریب 50 ہزار لوگوں کے ساتھ یوگا کیا۔ لیکن انہوں نے ان شکایات کو لے کر آنکھیں بند کی ہوئی ہیں جو وزارت آیوش میں جاری بدعنوانی کو ظاہر کرتی ہیں۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 11:30:19
وزیر اعظم نریندر مودی نے 'مودی ایپ' کے ذریعہ آج ملک بھر کے کسانوں کو خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انھوں نے اپنی حکومت کو کسانوں کا ہمدرد بتایا۔ ساتھ ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے 2022 تک ملک کے کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے سمیت کئی بڑے وعدے کیے۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 11:25:49
شمال مشرقی ریاست آسام کے علاوہ سیلاب کی صورت میں آج بہترہوئی ، تاہم آسام میں مزید چھ لوگوں کی موت کے ساتھ علاقے میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 31 ہو گئی۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 11:18:24
مغربی بنگال کے نئے کانگریسی سربراہ گورو گوگوئی نے پیر کو دعوی کیا ہے کہ 2019 لوک سبھا انتخابات نریندر مودی اور بقیہ بھارت کے درمیان لڑا جائے گا اور ان کی پارٹی مرکز میں حکومت بنائے گی۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 11:15:25
جموں وکشمیر میں سیاسی ہلچل کے درمیان وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے آج شہید اورنگ زیب کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ وہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع اورنگ زیب کے گھر گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy