Wed, 04 Jul 2018 12:08:24
کینیا کے سابق وزیر اعظم رائیلا اوڈنگا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے منگل کو ملاقات کی۔مسٹر اوڈنگا کینیا میں حزب اختلاف کے لیڈر ہیں۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:03:52
افغانستان میں خودکش حملے میں سکھوں اور ہندووں کی ہلاکت کے خلا ف شرومنی اکالی دل ، شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی ، دہلی سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی اور افغان سنگت نے آج یہاں افغانستان کے سفارت خانہ کے باہر مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:00:13
لوک جن شکتی پارٹی نے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کے مطالبہ دہراتے ہوئے آج کہاکہ اس سے اس کی پسماندگی کا مسئلہ ختم ہوگا۔ایل جے پی کے سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ بہار جب تقسیم نہیں ہوا تھا تو اس کی اقتصادی حالت اچھی تھی لیکن جھارکھنڈ کے الگ ہوجانے کے بعد سے تمام معدنیات اور صنعتیں وہاں چلی گئیں۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 11:52:44
جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان حکومت بنانے کی قیاس آرائیوں کے درمیان ریاست کے سابق نائب وزیر اعلی کوندر گپتا نے کہا کہ مختلف جماعتوں کے غیر مطمئن ممبران اسمبلی کی مددسے ریاست میں جلد ایک نئی حکومت بنائی جا سکتی ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 11:47:04
جناب ایم اے رزاق رفعت چیف کنوینر حیدر آباد کرناٹک مسلم فورم،چیرمین فورم محمد عبید اللہ اور محمد فضل پٹیل کنوینر ضلع فورم نے اپنے مشترکہ بیان میں ڈاکٹر ماجد داغی صدر لوک ساہتیہ منچ کے صحافتی بیان کے ہر لفظ کو صحیح ٹھہرایا ہے ۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 11:42:11
یاستی اسمبلی اجلاس جو کل سے شروع ہوا آج اجلاس کے دوسرے ہی دن کانگریس جنتادل (ایس) حکمران اتحاد خاص طور پر کانگریس کے بیشتر اراکین کی غیر حاضری حکومت کے لئے پریشانی کا سبب بن گئی۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 11:34:58
ریاست کے کسی بھی علاقے میں سرکاری زمین میں واقع تالاب پر اگر کسی نے غیر قانونی قبضہ کررکھا ہے تو اسے بلامروت خالی کرایا جائے گا۔یہ بات آج ریاستی وزیر برائے چھوٹی آب پاشی سی ایس پٹ راجو نے لیجسلیٹیو کونسل میں بتائی۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 11:30:02
ریاستی لیجسلیچر اجلاس سے گورنر واجو بھائی والا کے خطبے پر تحریک تشکر آج اسمبلی میں پیش کی گئی۔ اس تحریک کی تائید کرتے ہوئے سینئر جنتادل (ایس) رکن اے ٹی رام سوامی نے کسانوں کے قرضے معاف کرنے حکومت کے فیصلے کی پرزور حمایت کرتے ہوئے کہاکہ ان قرضوں کی معافی سے کسانوں کے سارے مسائل حل ہوجائیں گے، ایسا نہیں ہے لیکن کچھ حد تک راحت ضرور ملے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy