Wed, 04 Jul 2018 13:42:49
صحافی اور دانشور گوری لنکیش کے قتل کے سلسلے میں ملزمین کی گرفتاریاں ہوتی جارہی ہیں اور اس کیس کی پیش رفت مرحلہ وار سامنے آتی جارہی ہے۔اسی طرح قلمکار اور دانشور کلبرگی کے قتل میں بھی دھیمی رفتار سے ہی سہی تفتیش آگے بڑھ رہی ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 13:39:12
سابق وزیر اور جنتادل لیڈر آنند اسنوٹیکر نے کہا ہے کہ مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے ہندوؤں کو ہی تقسیم کرکے سیاست کرنے والی انگریزوں کی پالیسی پر عمل کرتے ہیں۔ میں نے ان کے خلاف جو کچھ بھی کہا ہے اس پر میں قائم ہوں۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:53:27
ہندوستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ہندوستان نے مقررہ ہدف 160 رنز 19ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:48:32
جے پور کے کنوتا تھانہ علاقہ میں گھر کے باہر کھیل رہی تین سال کی ایک بچی کے ساتھ کل رات پڑوس میں رہنے والے 20 سالہ ایک درندہ نوجوان نے مبینہ طور پر بدفعلی کیا اور فرار ہو گیا۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:46:35
مدھیہ پردیش کے مندسور میں وحشیانہ عصمت دری کی شکار سات سالہ طالبہ کی صحت میں افاقہ ہوا ہے ۔ آج یہاں سرکاری اسپتال کی انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) سے عمومی وارڈ میں منتقل کیا گیا۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:42:19
گؤ رکشا کے نام پر تشدد کرنے والوں کو روکنے کی ذمہ داری ریاستوں پر ڈالتے ہوئے سپریم کورٹ نے اس طرح کی پرتشدد سرگرمیوں پر پابندی لگانے کے متعلق ہدایات کیلئے دائر درخواست پر آج سماعت مکمل کر لی۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:36:29
ممبئی اور آس پاس کے علاقوں میں صبح سے موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس سے معمولات زندگی پر بری طرح اثر پڑا۔ اندھیری علاقے میں سڑک پار کرنے کے لئے بنا ایک پل گر گیا جس سے مغربی ریلوے کی مقامی ٹرین سروس بری طرح طرح متاثر ہوا ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:30:38
دہلی کے براڑی علاقہ میں ایک گھر سے 11 لوگوں کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی تھی۔ ابھی تک ان لوگوں کی موت کا راز پوری طرح تو نہیں کھل پایا ہے، لیکن جانچ میں جوسامنے آیا ہے وہ جادو ٹونے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:26:17
کانگریس نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس پرایک زمین گھوٹالے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ مذکورہ 24 ایکٹرزمین کی مالیت 1767 کروڑر وپے بتائی گئی ہے اور کوئنہ زراعتی علاقہ میں واقع اس قطعہ اراضی سے غریب کسانوں کوہٹادیا گیا ہے اور نجی ڈیولپرکو سونپ دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy