Tue, 03 Jul 2018 13:07:10
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تین روزہ ایرانی مزاحمت کانفرنس ختم ہو گئی۔ کانفرنس کے تیسرے اور آخری روز عرب اور ایرانی سیاسی شخصیات اور غیر سرکاری تنظیموں نے ایرانی پاسداران انقلاب کے خطرے پر روشنی ڈالی جو شام، عراق، یمن، جنوبی لبنان اور بحرین میں امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کے لیے اپنی ملیشیاؤں کو سپورٹ کر رہی ہے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 13:03:50
شام کے جنوبی شہر درعا میں جنگ روکنے کے لیے شامی اپوزیشن اور روسی فوج کے درمیان اردن کے توسط سے دوبارہ بات چیت کی کوششیں شروع کی گئی ہیں۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 13:00:07
یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا کے الحدیدہ شہر سے مکمل اور غیر مشروط انخلاء تک سیاسی عمل کو آگے بڑھانے کی کوششیں کارگر ثابت نہیں ہو سکتیں۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 12:57:34
برطانیہ میں شاہی محل کے اندر جذبات کے اظہار کی ممانعت ہے البتہ برطانوی ذرائع ابلاغ کی نظر سے ڈچز آف کیمبرج میگن میرکل کی اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ہاتھ کو چھونے کی کوشش چْھپی نہ رہ سکی جب کہ دونوں افراد ملکہ الزبتھ کے پیچھے چل رہے تھے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 12:53:02
جموں و کشمیر سے متعلق کانگریس کے کور گروپ نے ریاست کے موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ پارٹی نے کہا کہ پی ڈی پی کے ساتھ عدم اتحاد کے اپنے موقف پر وہ قائم ہے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 12:47:18
جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کے ساتھ مخلوط حکومت بنانے کی کسی بھی امکان کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے کانگریس نے آج کہا کہ ریاست میں جلد سے جلد انتخابات کرائے جانے چاہئے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 12:38:57
دہلی میں گزشتہ ہفتے ملیریا کے کم از کم چھ نئے واقعات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی اس سیشن میں ویکٹرسے پیدا ہونے والی بیماری کے واقعات کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 12:35:57
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ وزیر خارجہ سشما سوراج کو ٹرول کیے جانے کو سراسر غلط قرار دیا ہے ۔اجناتھ واحد ایسے وزیر ہیں جو سشما کی حمایت میں آئے ہیں ۔ علاوہ ازیں اس سے قبل محبوبہ مفتی نے بھی ٹرول کیے جانے کو نازیبا قرار دیا۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 12:27:41
مرکزی انفارمیشن کمیشن اور ریاستی انفارمیشن کمیشن میں تقرریوں کے معاملے میں سپریم کورٹ نے آج سماعت کی۔کورٹ نے تقرری میں تاخیر کے لئے مرکز اور 8 ریاستوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy