Thu, 05 Jul 2018 10:10:48
کاروار کے لنڈن بریج پر بدھ دیر رات ایک آٹو رکشہ پلٹ جانے سے رکشہ ڈرائیور سمیت مسافر بھی شدید زخمی ہوگئے جنہیں کاروار سیول اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 00:56:51
راجستھان میں اسمبلی انتخابات ہونے میں اب کچھ ہی دنوں کا وقت بچا ہے اور ریاستی حکومت ووٹروں کو لبھانے کی ہر کوشش کر رہی ہے۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 00:43:42
حکومت نے اعلی تعلیم میں بجٹ الاٹمنٹ کے علاوہ ڈھانچہ جاتی ترقی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ہائرایجوکیشن فائنانشیل ایجنسی(ایچ ای ایف اے) کے بنیادی سرمایہ میں توسیع کرکے اسے دس ہزار کروڑ روپے کرنے کی تجویز منظور کرلی ہے۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 00:39:36
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں امرناتھ یاترا کے بال تل راستے پر بال پھٹنے اور موسلادھار بارشوں سے مٹی کے تودے گرنے اور فلیش فلڈ کے واقعات پیش آئے ہیں جن کے نتیجے میں کم از کم 3امرناتھ یاتری ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 00:32:42
سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک تاریخی فیصلے میں کہا کہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر منتخب حکومت کے ہر فیصلے میں مداخلت نہیں کر سکتے اور وہ کابینہ کے مشورہ ماننے کے پابند ہیں۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 00:27:07
یوپی کے سدھارتھ نگر ضلع میں بانگنگا ندی کی آبی سطح میں کمی کے باوجود شہرت گڑھ تحصیل میں ریلیف کاموں کے لئے سیلاب کنٹرول روم کھول دیا ہے اور ایک پلاٹون پی اے سی بھی لگائی گئی ہے۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 00:18:31
اسلامی اسکالر ذاکر نائیک نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ ان کے ہندوستان لوٹنے کی خبریں پوری طرح سے بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ نائیک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت اگر انصاف پسند ہو تو انشا اللہ میں ہندوستان واپس آوں گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy