Tue, 03 Jul 2018 23:48:40
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی سیکورٹی انتظام کو لے کر کھل کر بات کی ہے۔ مودی نے کہا کہ وہ کوئی شہنشاہ یا حکمراں نہیں ہیں، جو لوگوں کی گرم جوشی سے متاثر نہ ہوں۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 23:44:41
سپریم کورٹ نے گؤ رکشا کے نام پر تشدد کے واقعات پر لگام لگانے سے متعلق عرضیوں پر سماعت کے بعد آج فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 23:39:26
مسلم تہذیب سے حد درجہ نفرت کرنے والی یوگی حکومت نے مدارس میں این سی ای آر ٹی نصاب نافذ کرنے کے بعد اب یہاں کے بچوں کے لیے ڈریس کوڈ طے کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 20:51:00
یہاں مدینہ کالونی محی الدین اسٹریٹ میں ماں کے انتقال کے کچھ ہی دیر بعد اُس کے بیٹے پر بھی دل کا دورہ پڑنے سے اُس کے بھی انتقال کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔یہ واقعہ آج منگل دوپہر کو پیش آیا ۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 19:29:09
ضلع شمالی کینرا میں ریوینیو زمین اتی کرمن کرتے ہوئے برسہا برس سے گھر تعمیر کرکے رہائش اختیار کرنے والوں کو اسے سکرمن کرنے اور قانونی حیثیت دینے کے لئے ستمبر2018تک آخری موقع رہے گا۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 13:45:14
محکمہ پولیس کی جانب سے فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق ضلع شمالی کینرا کے مختلف پولیس تھانوں میں امسال جنوری سے مئی تک عصمت دری سے متعلقہ 14معاملات درج کیے گئے ہیں۔ان 14معاملات میں بچوں اورنابالغوں کے ساتھ جنسی ہراسانی کے لئے پوکسو ایکٹ کے تحت درج معاملات بھی شامل ہیں۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 13:40:49
بنواسی کانگریس یونٹ نے مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے سے مطالبہ کیا ہے کہ منڈگوڈ حلقے کے رکن اسمبلی کے خلاف انہوں نے جو بدزبانی کی ہے اس تعلق سے فوری طور پر معافی مانگیں۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 13:36:43
بی جے پی ضلع صدر کے جی نائک نے کہا ہے کہ مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کے تعلق سے ہتک آمیز زبان استعمال کرنے والے سابق وزیر آنند اسنوٹیکر کو کھلے عام معافی مانگنی ہوگی ورنہ ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy