Wed, 04 Jul 2018 00:57:52
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں کے مہاگٹھ بندھن کو ملک کے مفاد میں نہیں بلکہ خود اپنے وجود کو بچانے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں شامل ہر لیڈر وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہا ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 00:51:38
اترپردیش کے کانپور میں مبینہ عصمت دری کا حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں مہاراج پور تھانہ علاقے کے ایک گاوں میں 6 سے 12 سال کے چار بچوں نے ایک چار سال کی بچی سے مبینہ طور پر عصمت دری کی۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 00:45:44
عروس البلاد ممبئی میں مانسون کے دوران شمال مغربی علاقہ کے سب سے مصروف ترین علاقہ اندھیری میں آج صبح ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 00:38:29
مہاراشٹر میں بچہ چوری ہونے کی افواہ کے درمیان منماڈ میں ایک مسلم نوجوان نے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالتے ہوئے پانچ ہندوؤں کی جان بچائی۔ ان میں ایک عورت اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 00:33:28
’ہر ہر مہادیو‘ اور ’بم بم بھولے‘ کے جے کاروں کے ساتھ امرناتھ یاترا کے لئے جموں وکشمیر کے بالتال اور ننوان پہلگام بیس کیمپوں سے منگل کو عقیدت مندو ں کا ایک اور جتھہ مقدس گپھا کے درشن کے لئے روانہ ہوگیا۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 00:10:54
جموں کشمیر میں سیاسی سرگرمی بڑھتی نظر آرہی ہے، جہاں محبوبہ مفتی سے ناراض پی ڈی پی کے کچھ باغی ممبران اسمبلی کے بی جے پی میں شامل ہونے کی خبر ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 00:06:55
اداکارہ کم شرما ایک طویل عرصہ سے بالی ووڈ سے غائب ہیں۔ لیکن اتنے عرصہ بعد ان سے منسلک ایک سنسنی خیز خبر سامنے آرہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy