Wed, 04 Jul 2018 23:53:30
دو دن کے امیٹھی دورے پر پہنچے کانگریس صدراور ممبرپارلیمنٹ راہل گاندھی نے بدھ کو فرصت گنج میں وزیراعظم نریندر مودی، بی جے پی اورآرایس ایس پر جم کر حملے کئے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 23:49:23
دہلی کی سابق وزیر اعلی اور کانگریس کی سینئر لیڈر شیلا دکشت نے دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات کے معاملے میں سپریم کورٹ کے آج کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مشورہ دیا کہ وہ مرکز کے ساتھ تال میل کرکے عوامی مفاد کے کاموں پر زیادہ توجہ دیں۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 22:18:30
لنگانہ کے ضلع ورنگل کی پٹاخے بنانے والی کمپنی بھدراکالی فائر ورکس میں بھیانک آتشزدگی اور دھماکہ کا واقعہ پیش آیاہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 22:12:06
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی حکومت بمقابلہ لیفٹیننٹ گورنر معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو یہاں کے عوام کی فتح قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 14:11:20
یمن کے صوبے الحدیدہ کے لوگوں نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ الحدیدہ کا دورہ کریں تا کہ صوبے میں حوثی ملیشیا کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ ہو سکیں۔ گریفتھ ان دنوں صنعاء4 کا دورہ کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 14:08:42
لیبیا میں بحریہ نے منگل کی صبح ایک اعلان میں بتایا ہے کہ اتوار کے روز لیبیا کے ساحل کے نزدیک ڈوب جانے والی کشتی کے 41 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے جب کہ 63 افراد ابھی تک لا پتہ ہیں۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 14:05:25
یمن کے مغربی ساحلی محاذ بالخصوص الحدیدہ شہر میں ایران نواز حوثی باغیوں کے خلاف سرکاری فوج کے آپریشن میں سیکڑوں باغی ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ذمار گورنری سیتعلق رکھنے والے 145 جنگجو بھی مغربی ساحلی محاذ پرہلاک ہوئے جن کی لاشیں ذمار کے اسپتالوں کے سرد خانوں میں منتقل کی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy