Fri, 06 Jul 2018 00:23:22
لوک جن شکتی پارٹی کے سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج اس اعتماد کا اظہار کیا کہ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کا اتحاد ی قائم رہے گا اور وہ اگلے لوک سبھا انتخابات میں پھر اقتدار میں آئے گا۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 00:18:39
معروف سماجی کارکن اناہزار ےنے مودی حکومت پر سوامی ناتھن کمیشن کی سفارشات نافذ کرنے، لوک پال اور لوک آیکتوں کی تقرری نیز دیگر وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے وارننگ دی ہے
View more
Thu, 05 Jul 2018 22:24:09
کانگریس۔جے ڈی ایس مخلوط حکومت کی جانب سے وزیراعلیٰ کماراسوامی کی جانب سے پیش کئے گئے ریاستی بجٹ میں اقلیتی بہبود کا ذکر نہ کرنے پر کانگریس پارٹی کے کچھ سنئیر لیڈران نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ لیڈران کا الزام ہے کہ ریاستی حکومت میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر اقلیتی فرقے کےوزراء بھی موجود ہیں، مگر بجٹ سے قبل سبھی اقلیتی وزراء اقلیتوں کی موثر نمائندگی کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 21:19:18
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی طرف سے آج ریاستی اسمبلی میں پیش کیا گیا اولین بجٹ جہاں کسانوں کے لئے قرضوں کی معافی کا پیغام لایا تو دوسری طرف اس بجٹ سے عام آدمی کی جیب صاف ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔کماراسوامی کا پیش کردہ بجٹ عام آدمی پر ٹیکسوں کے نئے نئے بوجھ کا سبب بن گیا ہے۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 18:15:53
انتخابی وعدے کو پورا کرتے ہوئے ایچ ڈی كمارسوامي کی قیادت والی سوا ماہ پرانی جے ڈی ایس ۔ کانگریس مخلوط حکومت نے جمعرات کو کسانوں کا 34 ہزار کروڑ روپے کا قرضہ معاف کرنے کا اعلان کیا ہے.جس کے ساتھ ہی ہر کسان کے خاندان کو زیادہ سے زیادہ دو لاکھ روپئے تک زرعی قرض کے معافی کا فائدہ ملے گا۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 13:09:45
محکمہ اقلیتی بہبودکی جانب سے بھٹکل تعلقہ میں قائم کیے گئے لڑکوں کے نئے ہاسٹل میں داخلے کے لئے میٹرک کے بعد تعلیم جاری رکھنے والے طلبہ کی طرف سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 13:07:17
اتی کرمن کی گئی جنگلاتی زمین کو سکرمن کرنے کی جو جدوجہد جاری ہے اسی طرز پرغیر قانونی طور پرقبضہ کی گئی ریوینیو زمین کو بھی قانونی شکل دینے کی مہم چل رہی ہے ، مگر ایسا لگتا ہے کہ ریوینیو زمین اتی کرم کرنے والے بہت سارے افراد کے سر پر تلوار لٹک رہی ہے۔ان میں سے کچھ لوگ عدالت کے دروازے کھٹکھٹا رہے ہیں۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 13:04:31
سپاری، کالی مرچ، کیلے اور کافی وغیرہ اگانے والے کسانوں کے لئے کبھی موسم کی مار پڑتی ہے تو کبھی صحیح قیمت نہ ملنے سے پریشانی ہوتی ہے۔ لیکن ان سب سے زیادہ مشکل صورتحال اس وقت ہوتی ہے جب ان کی فصلوں پر نقصان پہنچانے والے کیڑوں کا حملہ ہوتا ہے۔
View more
Thu, 05 Jul 2018 12:50:08
کانگریس رہنما ششی تھرور کو پیشگی ضمانت دے دی گئی ہے۔ دلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ششی تھرور کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے پر پیشگی ضمانت دی ہے۔ 3 جولائی کو تھرورنے بیوی سنندا پشکر کی موت معاملہ میں پیشگی ضمانت کے لئے پٹیالہ ہاوس کورٹ میں درخواست دی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy