Fri, 06 Jul 2018 01:15:41
ملک کےبڑی آبادی والے صوبہ اترپردیش کے حوالے سے عام انتخابات سے قبل جن خدشات کا اندیشہ ظاہرکیا جارہا تھا، حالیہ دنوں میں کچھ ویسی ہی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 01:12:36
وادی کشمیر میں ناسازگار موسم کی وجہ سے سطح سمندر سے 13 ہزار 500 فٹ بلندی پر واقع امرناتھ گپھا کی یاترا جمعرات کو مسلسل دوسرے دن بھی معطل رہی۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 01:08:00
وزارت داخلہ نے ریاستوں او رمرکز کے زیرانتظام ریاستوں سے سوشل میڈیا پر افواہوں کے ذریعہ بھیڑ کو مشتعل کرنے پر روک لگانے اقدامات کرنے کے لئے کہا ہے۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 00:56:26
جموں وکشمیر کے دو روزہ دورے پر آنے والے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے جمعرات کو یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ریاست میں جاری ترقیاتی پروجیکٹوں کا جائزہ لیا۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 00:48:32
گجرات انتخابات کے دوران کانگریس صدر راہل گاندھی شیو بھکت کے طور پر نظر آئے۔انہوں نے سومناتھ مندر کے ساتھ ہی تمام مندروں کے درشن کئے۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 00:42:51
مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ اور خوشحال جموں وکشمیر کا خواب صرف امن اور نارملسی سے شرمندہ تعبیر ہوگا۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 00:36:06
گرو گرام پولیس نے سیکٹر 29 علاقے میں چل رہے ایک مساج پارلر پر چھاپہ مار کر 5 غیر ملکی لڑکیوں سمیت 11 لڑکیوں اور 4 نو جوانوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy