Sat, 07 Jul 2018 00:19:28
مدھیہ پردیش کیضلع بالاگھاٹ میں مئی میں ایک بچی کے قتل کیس کا انکشاف کرتے ہوئے اس کے سگے بھائی کو بچی کے ساتھ زیادتی اور اس کے بعد اس کا قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 23:57:48
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کو علاحدگی پسند تنظیم دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی ، صوفی فہمیدہ اور ناہدہ نصرین کو دہلی کے پٹیالہ ہاوس کورٹ میں پیش کیا ،
View more
Fri, 06 Jul 2018 23:46:51
ہندوستان کو آج اس وقت زبردست دھچکا لگا جب متنازعہ مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کو ہندوستان کے حوالے کرنے کی اس کی درخواست ملائشیائی حکومت نے ٹھکرادی۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 23:37:23
مہاراشٹر کے ناگپور میں بھاری بارش کے سبب اسمبلی کمپاؤنڈ میں پانی بھر گیا اور تاریخ میں پہلی مرتبہ اجلاس روکنا پڑ گیا۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 21:02:05
قریبی تعلقہ ہوناور کے گُونتونتے نیشنل ہائی وے پر ایک سرکاری بس کے مخالف سمت سے آنے والی کار کو ٹکر دینے کے نتیجے میں کار دوسری ایک کار سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں جملہ چار افراد شدیدی زخمی ہوگئے۔ حادثہ جمعہ کی شام کو منکی پولس تھانہ حدود میں نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 20:46:24
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ایک وفد نے بھٹکل میں واقع مینارٹی دفتر کا دورہ کرتے ہوئے مینارٹی آفسر شمس الدین سے ملاقات کی اور اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لئے سرکار کی جانب سے دی جانے والی سہولتوں کے تعلق سے جانکاری حاصل کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy