Fri, 06 Jul 2018 20:22:28
ریاستی بجٹ کی مذمت کرتے ہوئے بی جے پی کی اسٹوڈنٹس ونگ اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد کے بینر تلے منگلورو ڈی سی دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 20:19:18
ریاستی وزیر اعلیٰ کمارا سوامی نے جو بجٹ پیش کیا ہے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے بھٹکل ہوناور رکن اسمبلی سنیل نائک نے کہا کہ یہ صرف ایک سیاسی نوٹنکی والا بجٹ ہے
View more
Fri, 06 Jul 2018 20:15:31
چند مہینوں پہلے ہوناور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے دوران ہوئی پریش میستا نامی نوجوان کی موت کے سلسلے میں جلدا زجلد تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس کی جانب سے تین مرحلوں میں احتجاج کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 19:26:47
تعلقہ کے منکولی میں ایک نوجوان نے چھت سے لٹک کر خودکشی کی، جس کی شناخت ناگیش گنپتی نائک (26) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 12:32:52
میکسکو میں جمعرات کو ایک بڑا حادثہ ہو گیا ۔میکسکو کے وسط حصے میں پٹاخوں کے گودام میں آگ لگنے سے ایک کے بعد ایک کئی دھماکے ہوئے۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 12:24:50
مہاراشٹر کے سابق اے ٹی ایس کے سربراہ ہیمنت کرکرے کی موت کی جانچ دوبارہ کرائے جانے کی مانگ سے متعلق عرضی سپریم کورٹ نےخارج کر دی ہے۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 12:20:32
امریکا نے ایرانی صدر حسن روحانی کے اس دھمکی آمیز بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی برآمدات میں عدم توازن پیدا کرکے ایران کو محروم کرنے کی کوشش کی گئی تو ایران خطے کے ممالک کے تیل کی برآمدات بھی بند کرا دے گا۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 12:14:31
یمن کے عسکری ذرائع کے مطابق ساحلی شہر الحدیدہ میں باغیوں کے انخلاء کی پرامن کوششوں میں ناکامی کے بعد فوجی کارروائی کے امکانات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 12:09:23
روہت بنگلور مہانگر پالیکے ( بی بی ایم پی ) کمشنر منجوناتھ پرساد نے کہا کہ شہر میں کوڑا کرکٹ نکاسی کا مسئلہ،سڑکوں پر پڑے گڈھوں کو بند کرنے سمیت دیگر مسائل کو یکسوئی کے ساتھ حل کرنے کی ہر ممکنہ کوشش کریں گے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy