Wed, 18 Jul 2018 00:17:52
زراعت اورکسانوں کی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھاموہن سنگھ نے آج گوہاٹی ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج میں ایک میٹنگ میں حصہ لیا،
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:10:55
بھٹکل اور اطراف میں گزشتہ ڈیڑھ مہینے سے برس رہی مسلسل بارش کی وجہ سے سمندری لہروں کے اچھال میں بہت زیا دہ تیزی آگئی ہے اورخاص طور پر ہیبلے گرام کے ہونّے گدّے علاقے میں سمندری کٹاؤ بڑھ رہا ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:07:07
ضلع جنوبی کینر اکے مختلف علاقوں میں اور خاص کرکے الال اور اس کے اطراف میں سمندری کٹاؤ میں تیزی آگئی ہے جس کی وجہ سے ساحلی کناروں پر واقع مکانات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:03:40
ایک پانچ سالہ بچے نے بے مثال حاضر دماغی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20فٹ گہری جھیل میں گرنے والے دو ساتھیوں کو ڈوب کر ہلاک ہونے سے بچالیاجس کی ستائش پورے علاقے میں ہورہی ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 21:10:24
بھٹکل جالی پٹن پنچایت کی صدارت سے عبدالرحیم کے مستعفی ہونے کے بعد اُس جگہ کو پُر کرنے کل بدھ کو صدارتی انتخاب ہوگا جس کے لئے مجلس اصلاح و تنظیم نے سید آدم پنمبور کو میدان میں اُتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 20:30:08
تین طلاق پر ایک جراتمندانہ بیان دیتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی نے کہا ہے کہ تین طلاق پر سپریم کورٹ کا فیصلہ غلط اور غیر آئینی ہے۔ مولانا نے نیوز 18اُردو سے بات چیت کرتے ہوئے تین طلاق پر بڑا بیان دے کر سپریم کورٹ پرسوال اٹھایا ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 15:12:14
کچھ دنوں پہلے اپنے شوہر سے علاحدہ ہوکرکارکلا میں تنہا رہنے والی خاتون فلورین ماچاڈو عرف فلورین ڈیسوزاکا جو قتل ہواتھا اس معاملے کے ملزم الال کے محمد ریاض (۵۴سال)کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 15:06:50
عوام اور بالخصوص کالج طلبہ کے درمیان فرقہ وارانہ منافرت والا مسیج عام کرنے پر بندر پولیس نے کنکن ناڈی سے آشیش اسائیگولی کوناجے نامی ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 15:02:25
پیری یوٹو نامی مقام پر اپنی مستقل بیماری سے تنگ آکر ایک بزرگ جوڑے کے ذریعے زندگی کے مصائب سے چھٹکارہ پانے کے لئے خودکشی کا راستہ اپنانے کی رپورٹ ملی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy