Mon, 16 Jul 2018 11:56:41
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جھڑپوں کے بعد فریقین مصر کی ثالثی کے تحت جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 11:54:33
اق کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے جنوبی شہروں میں حکومت کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کئی شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 11:40:44
ہلی کے حوض خاص علاقہ میں 39 سالہ ایئر ہوسٹس انیشیا بترا کی موت کے معاملہ میں اس کے بھائی کرن بترا نے اپنے بہنوئی مینک پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ اس نے کہا کہ مینک اس کی بہن کے ساتھ مار پیٹ کرتا تھا اور اس کا استحصال کرتا تھا۔ انیشیا کے فیس بک پیج کے مطابق دونوں کی شادی فروری 2016 میں ہوئی تھی ۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 11:35:25
یم کورٹ کے تین طلاق کو غیر قانونی قرار دینے کے باوجود تین طلاق کے معاملات رک نہیں رہے ہیں۔ تازہ ترین معاملہ اتر پردیش کے شاملی کا ہے جہاں ایک مسلم عورت کو اس کے شوہر نے صرف اس وجہ سے تین طلاق دے دی کیونکہ اس نے بیٹی کو جنم دیا تھا۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 11:33:00
ترپردیش میں شاملی کے شہر کوتوالی علاقے میں معمولی بات کو لے کر دو فرقوں کے درمیان فائرنگ اور پتھراؤ کے بعد پولس فورس تعینات کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 11:29:08
وزیر اعظم نریندر مودی اترپردیش میں ہیں، اس دوران وہ عوامی جلسوں سے خطاب کر کے حزب اختلاف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ دریں اثنا ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے بغیر نام لئے ان پر حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 11:19:18
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے بلدی حکام کو یہ ہدایت دی ہے کہ بنگلور شہر کی ترقی کے لئے جاری کئے گئے منصوبوں اور تعمیراتی کاموں کو متعینہ وقت کے اندر مکمل کرنے کے ذریعہ عوام کو سہولت فراہم کی جائے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 11:16:20
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ بچوں کا تحفظ اور بچوں پر ہو رہے ظلم اور زیادتیوں کے معاملات نہایت ہی اہمیت کے حامل ہیں اور ریاستی حکومت بچوں کے تحفظ کے معاملہ کو زیادہ اہمیت دینے کے سلسلہ میں کار بند ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 11:12:45
بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی ) کنٹراکٹ صفائی کرمچاری سبرامنیا کی موت کے ذمہ دار افسروں کو ملازمت سے معطل کرنے صفائی کرمچاریوں کی تنظیم نے پُرزور مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy