Wed, 18 Jul 2018 12:48:49
سنتے گولی گرام پنچایت کے بیلل گدّے علاقے میں بدحال سڑک کی ازسرنو تعمیر کے دوران محکمہ جنگلات کے افسران نے رکاوٹ پید ا کردی تو مقامی افراد اس کے خلاف احتجاج پر اتر آئے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 12:45:03
شمالی کینراکے بھٹکل سمیت ساحلی علاقے میں مانسون کی زبردست بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ سرسی ، سدا پور ، جوئیڈا، یلاپور وغیرہ میں بھی زوردار بارش ہونے اور واردا ندی میں پانی کی سطح بہت ہی زیادہ ہوجانے کی رپورٹس مل رہی ہیں۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 12:41:35
ضلع شمالی کینرا کے کاروار سے گابیت واڈا کی طرف جانے والی بس انتہائی خستہ حالت میں ہونے کی وجہ سے مسافروں نے اپنی برہمی کا اظہار کیا۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 12:30:25
مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے متعلق بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اے ایم یوکو لے کرپولرائزیشن کی سیاست کی جارہی ہے۔ اس پرپرسنل لا بورڈ نے 50 فیصد مسلم اور 50 فیصد دلت ریزرویشن کی تجویز پیش کردی۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 12:29:33
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور تعلقہ کے ڈونڈیان کوپّا میں دوکسان اُس وقت ہلاک ہوگئے جب وہ منگل شام کو کھیتوں میں کام کاج نپٹا کر واپس گھر جارہے تھے کہ اچانک راستے پر پڑی برقی تار پر ان کے قدم پڑ گئے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 11:55:53
امریکی وزارت انصاف کے مطابق واشنگٹن میں رہنے والی ایک 29 سالہ روسی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خاتون پر روسی حکومت کے لیے بطور ایجنٹ کام کرنے کا الزام ہے۔ وہ امریکی شہریوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے اور سیاسی جماعتوں کے اندر رسائی حاصل کرنے کے لیے کوشاں تھی۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 11:53:27
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ایرانی جوہری معاہدے سے علاحدگی کے بعد سے ایران میں احتجاج اور ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ امریکا مظاہرین کی حمایت کرتا ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 11:38:39
جھارکھنڈ کے پاکوڑ ضلع میں سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کی کچھ لوگوں نے پٹائی کردی۔سوامی اگنی ویش آج یہاں منعقد ایک پروگرام میں حصہ لینے والے تھے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy