Wed, 18 Jul 2018 11:07:01
عام آدمی پارٹی کوالیکشن کمیشن سے جھٹکا لگا ہے۔ کمیشن نے 20 “آپ” ممبران اسمبلی کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ ممبران اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں عرضی داخل کرکے کراس ایگزامنیشن کا مطالبہ کیا تھا۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 10:58:59
ہندویواواہنی کے صدرسنیل سنگھ نے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جےپی )کو متنبہ کیاہے کہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے اجودھیامیں رام مندرتعمیرنہ ہونے کی صورت میں ان کی تنظیم بی جے پی کومرکزمیں اقتدارسے بے دخل کرنے میں اہم رول اداکرے گی۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 10:52:30
بی جے پی نے کانگریس کے صدرراہل گاندھی کے ’میں کانگریس ہوں‘ والے ٹوئٹ کو کانگریس کے مسلم پرست پارٹی ہونے سے متعلق ان کے مبینہ بیان کا اعتراف قراردیتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کی "جناح جیسی سوچ" ملک آگے نہیں بڑھنے دے گی۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 10:48:18
جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے سناتن گرو، ممتاز سماجی کارکن اور ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کےعلمبردارسوامی اگنی ویش پرجھارکھنڈ میں ہوئے حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کےلئے بدقسمتی کی بات ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:47:50
کانگریس پارٹی کے مسلم ہونے پر ہوئے تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے؛بلکہ نئے نئے شوشے کے ساتھ برہمنی عفریت منھ پھاڑے کھڑا ہوجاتا ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:42:26
خواتین ریزرویشن بل کا مطالبہ اٹھانے والے کانگریس صدر راہل گاندھی کے سامنے مودی حکومت نے ایک نئی ڈیل کی پیشکش کی ہے ۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:38:17
مرکز نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ لوک پال کے انتخاب کے لیے پینل قائم کرنے کیلئے سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ19 جولائی کو ہو رہی ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:34:18
سپریم کورٹ نے آج پارلیمنٹ سے کہا کہ بھیڑ کی طرف سے سینکڑوں افراد کو پیٹ پیٹ کرجاں بحق کرنے کے واقعات سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لئے نیا قانون بنانے پر غور کیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy