Tue, 17 Jul 2018 12:07:19
شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے پیر کے روز بتایا ہے کہ شمالی صوبے حلب میں ایک عسکری ٹھکانے پر بم باری کے نتیجے میں بشار حکومت کے ہمنوا 9 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔ شامی حکومت نے اتوار کی شب ہونے والی اس کارروائی کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 11:50:47
گذشتہ 12؍ سالوں سے جیل کی سعوبتیں جھیلنے والے ایک مسلم قیدی کی اس کے ضعیف والدین کے علاج کے لئے جیل سے پیرول پر رہائی کے لیئے سپریم کورٹ آف انڈیا میں داخل عرضداشت پر آج عدالت نے کارروائی کرتے ہوئے مہاراشٹر حکومت کی نمائندگی کرنے والے وکیل کو حکم دیا
View more
Tue, 17 Jul 2018 11:43:15
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کی اہم میٹنگ مورخہ ۱۵؍جولائی ۲۰۱۸ء کو نیو ہورائزن اسکول، حضرت نظام الدین نئی دہلی میں، حضرت مولانا جلال الدین عمری (نائب صدر بورڈ و امیر جماعت اسلامی ہند) کی صدارت میں منعقد ہوئی،
View more
Tue, 17 Jul 2018 11:30:59
جدیدٹیکنالوجی کے ساتھ ہمارے ملک اورشہروں کی ترقی تیز تر ہوتی جارہی ہے۔ جب ہم ملک کی ترقی کی بات کرتے ہیں توصرف شہروں کی ترقی سے کام نہیں چلے گا۔ بلکہ قصبوں اور دیہاتوں کی ترقی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔جب تک شہروں اوردیہاتوں کے مابین رابطہ بہتر نہیں ہوتا تب تک عوام کی زندگی میں حقیقی معنوں میں ترقی ہو نہیں سکتی۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 11:20:03
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مرن میں پیر کے روز جنگجوؤں نے نیشنل کانفرنس کے ایک لیڈر کی حفاظت پر مامور ریاستی پولیس کے اہلکاروں پر فائرنگ کرکے ایک کو ہلاک جبکہ دوسرے ایک کو شدید طور پر زخمی کردیا۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 11:16:58
سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے اترپردیش میں وزیر اعظم نریندر مودی کے طوفانی دورے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ لوک سبھا انتخابات بھی اتوار کو ہونے والے ورلڈ کپ فٹ بال کے فائنل کی طرح ہو سکتے ہیں، جس میں ایک ٹیم نے زیادہ تر وقت گیند کو کنٹرول میں رکھا لیکن آخر میں اسے شکست ہوئی۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 11:13:35
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے پیر کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی قیادت والی مرکزی حکومت کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا دن بہ دن دارالحکومت میں قانون و انتظام کی حالت بدتر ہو تی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 11:00:28
بنگلور یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ یونیورسٹی وشویشوریا کالج آف انجینئرنگ (یو وی سی ای) بنگلور جو بنگلور یونیورسٹی کا واحد انجینئرنگ کالج ہے ، وہ پچھلے بیس سالوں سے پچاس فیصد عملہ کی قلت کا شکار رہا ہے،
View more
Tue, 17 Jul 2018 10:56:14
ریاست کے کاویری طاس والے علاقوں ، ملناڈ اور مغربی گھاٹ میں موسلادھار بارش ہورہی ہے جس کے سبب عام زندگی مفلوج ہوگئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy