Thu, 19 Jul 2018 00:18:19
انگریس صدر راہل گاندھی نے ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں کی بھیڑ کی طرف سے کئے جا رہے مبینہ حملوں پر آج طنز کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے نشے میں چور پارٹی اشتعال پھیلا رہی ہے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 00:12:23
مودی حکومت کے خلاف تیلگو دیشم پارٹی(ٹی ڈی پی) کی طرف سے پیش کردہ عدم اعتماد کی تحریک کوآج لوک سبھا کی اسپیکر سمترامہاجن نے بحث کے لئے منظور کرلیا ۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 00:07:27
وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کے آج سے شروع ہونے والے مانسون سیشن میں تمام پارٹیوں سے تعاون کی امید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تمام معاملات پر بات چیت کے لئے تیار ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ ایوان کے وقت کا مثبت استعمال ہوگا اور ملک کے مفاد کے اہم مسائل پر مباحثے ہوں گے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 00:02:49
بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی پرساد یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کارکنوں کی طرف سے سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کی پٹائی کئے جانے کے معاملے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے سے بی جے پی کا اصلی چہرہ ایک بار پھر ملک کے سامنے آ گیا ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 23:58:07
کانگریس کے سینئر لیڈر اورکیرلا کے ترواننت پورم سے ممبرپارلیمنٹ ششی تھرورنے بی جے پی اورآرایس ایس پر پھرسے حملہ بولا ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 23:55:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ ہندوستانی پارلیمنٹ کا طرز عمل اور طریقہ کار مثالی ہونا چاہئے اور ریاستی قانون ساز کو اس کی تقلید کرنی چاہئے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 23:45:57
سعودی عربیہ میں غیر وطنی باشندوں اور ملازمین کے تعلق سے نئے اور سخت قوانین سے پریشان ہو کر غیر رہائشی ہندوستانیوں کے وطن واپس لوٹنے کے بعد ان کے بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے کا مسئلہ بھی کافی سنگین ہوگیا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ریاست کرناٹک کے کسی بھی اسکول میں داخل کرنے کی صورت میں کنڑا سبجیکٹ لینا لازمی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy