Tue, 17 Jul 2018 00:03:49
اشیااور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی)کے تحت ٹیکس کی قیمتیں طے کرنے والی جی ایس ٹی پریشد کی اس ہفتے کے آخر میں ہونے والی میٹنگ میں ٹیکس کیسلیبوں میں تبدیلی کاامکان ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 23:57:06
کانگریس کےقومی صدر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شروع ہونے سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر اسی سیشن میں خواتین ریزرویشن بل پاس کرانے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کانگریس اس کے لئے انہیں غیر مشروط حمایت دینے کو تیار ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 23:39:55
شمالی کشمیر کے کپواڑہ میں ہندوستانی فوج اور دہشت گردوں کےدرمیان مڈبھیڑ ہوئی۔ اس میں ایک دہشت گرد کی موت ہوگئی جبکہ دو فوجی جوان زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 23:34:20
مدنا پور میں منعقد ہ ریلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کے دوران شامیانہ کا ایک حصہ منہدم ہوگیا جس میں 40افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 23:28:29
آندھراپردیش کو خصوصی درجہ نہیں دےئے جانے اور دیگر مطالبات کو پورا نہیں کرنے سے ناخوش تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے آئندہ مانسون اجلاس میں مرکزی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے معاملہ میں غیربی جے پی اور غیرکانگریسی جماعتوں سے حمایت حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرنا شروع کردیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 23:25:43
کانگریس صدر راہل کے ’مسلم پارٹی‘والے مبینہ بیان کو لے کر کھڑے ہوئے تنازعہ پر کانگریس نے آج پھر کہا کہ وہ کسی ایک گروپ کی نہیں بلکہ تمام مذاہب، قوموں اور گروہوں کی پارٹی ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 23:13:58
شہر کی کے ایچ بی کالونی میں ایک انتہائی دردناک اورقابل صد افسوس واقعہ پیش آیا ہے جس میں بیماری کی وجہ سے معذورشوہر پانچ دنوں تک اپنی بیوی کی سڑتی ہوئی لاش کے ساتھ پڑا رہا اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہیں ہوئی۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 12:10:07
افریقی ملک نائیجیریا میں شدت پسند گروہ ’بوکو حرام‘ نے ملک کے شمال مشرقی ریاست میں گھات لگا کر کیے گئے ایک حملے میں دو درجن کے قریب فوجیوں کو اغواء یا قتل کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy