Tue, 24 Jul 2018 23:25:22
ملک میں پبلک سیکٹر کے بینکوں کے غیر کار آمد سرمایہ(این پی اے) بڑھ کر آٹھ لاکھ 45 ہزار 475 کروڑ روپے ہو گیا ہے جو مارچ 2014 تک دو لاکھ 16 ہزار 739 کروڑ روپے تھا۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 23:18:57
سوئس بینکوں میں ہندوستانیوں کے کالے دھن کے بارے میں وزیر خزانہ پیوش گوئل کے جواب سے ناراض ترنمول کانگریس کے ارکان نے منگل کو راجیہ سبھا میں زوردار ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دو بجے تک کے لئے ملتوی کرنی پڑی ۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 23:15:48
گجرات کے وزیراعلی کی حیثیت سے وزیراعظم نریندرمودی کو کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے جہاں موت کا سوداگر کہا تھا
View more
Tue, 24 Jul 2018 23:02:20
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے راہل اندھی کے وزیراعظم نریندر مودی سے گلے ملنے پر طنز کیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ راہل گاندھی ان سے گلے ملنے سے پہلے 10 بارسوچیں گے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 22:49:57
اجستھان کے الور میں مبینہ طور پر گایوں کی اسمگلنگ کے شک میں بھیڑکے ذریعہ پیٹ پیٹ کر قتل کئے گئے اکبرعرف رکبرخان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے۔ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ رکبرکے ہاتھ اورایک پیرکی ہڈی ٹوٹ گئی تھی۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 22:30:24
ندوستان اور روانڈا کے درمیان کئی اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس افریقی ملک میں جلد ہی ہندوستانی ہائی کمیشن کھولے جانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 22:22:21
مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن کو لے کر منگل کو بند کا اثر نظر آ رہا ہے۔ احتجاجی مظاہرہ کے مدنظر مہاراشٹر میں اسکولوں اور کالجوں کو بند کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 22:06:56
تعلیمی سال 2017-18میں ایس ایس ایل سی کے سالانہ اور سپلمنٹری امتحان دینے والے طلبہ کو اب ان کے مارکس کارڈس آن لائن ہی دستیاب ہونگے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy