Tue, 24 Jul 2018 12:59:55
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)نے قومی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (ناڈا)کے دائرے میں آنے کے لئے عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا)کی اپیل پر جلد بازی میں فیصلہ نہیں لینے کا فیصلہ کیا۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 12:56:29
جنوبی افریقہ کی ٹیم ایک بار پھر اسپنروں کے جال میں پھنس گئی اور سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن اس کو199رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 12:53:45
پاکستان کے فخر زمان ہر میچ کے ساتھ ریکارڈس کا انبار لگا رہے ہیں۔ زمبابوے کے خلاف سیریز میں زمان نے 5 میچوں میں 515 رن بنا ڈالے اور مین آف دی سیریز کا خطاب اپنے نام کیا۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 12:50:48
ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے آج یہاں نیوزی لینڈ کو تیسرے اور آخری میچ میں 4-0سے شکست کر ٹیسٹ سیریز میں ان کا خاتمہ کیا۔ ہندوستان کے لئے روپندر پال سنگھ (آٹھویں منٹ)، سریندر کمار (15 ویں منٹ)، مندیپ سنگھ(44 ویں منٹ) اور آکاش دیپ سنگھ (60ویں منٹ)نے گول کئے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 12:47:03
تیمم اقبال اور شکیب الحسن کے درمیان ڈبل سنچری شراکت کی مدد سے بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز کی شکست کو بھلاتے ہوئے پہلے ون ڈے میچ میں آج ویسٹ انڈیز کو 48رنز سے شکست دے دی۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 12:44:31
ہندوستان بیڈمنٹن کھلاڑی لکچھ سین نے اپنے مخالف کو فائنل میں 46منٹ کے اندرشکست دے کر بیڈمنٹن ایشیا جونیئر چمپئن شپ کا طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ہدف کی اس کامیابی کے لئے ہندوستانی بیڈمنٹن یونین (بی اے آئی)نے 10لاکھ روپے انعام کی رقم کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 12:38:13
ڈبلیوایس ایف عالمی جونیئر اسکواش چمپئن شپ میں مرد ٹیم طبقے میں پانچواں نمبر ملا ہے اور اس کوگروپ ای میں سوئٹزرلینڈ اور سعودی عرب کے ساتھ رکھا گیا ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 12:35:48
سری لنکا کے ٹیسٹ کرکٹر دھنشکا گنتلکا کے ایک دوست کو ناروے کی ایک خاتون کے ذریعہ ہوٹل کے کمرے میں عصمت دری کا الزام لگائے جانے پر گنتلکا کو ٹیم سے معطل کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 12:27:34
دوارکا پیٹھ کے شنکراچاریا سوروپانند سرسوتی کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کا مقصد ایودھیا میں مندر کی تعمیر کرانا نہیں ہے بلکہ وہ رام مندر کے نام پر اقتدار پر قابض ہونا چاہتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy