Sat, 28 Jul 2018 22:51:21
مہادائی تنازعے کی یکسوئی کے لئے جہاں حکومت کی طرف سے جدوجہد جاری ہے اسی درمیان کرناٹک کے خلاف عرضی داخل کرنے حکومت گوا کی کوشش کو آج اس وقت شدید دھکا پہنچا جب مہادائی ٹریبونل نے عرضی کو سماعت کے لئے منظور کرنے سے صاف انکار کردیا۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 22:42:55
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل و میڈیکل ایجوکیشن ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ علاحدہ شمالی کرناٹک کے مطالبے کو بی جے پی ہوا دینے کی کوشش کررہی ہے۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 22:36:51
معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل کے ملزمین پرشو رام واگ مورے اور امول کالے نے گوری کے قتل کا منصوبہ جس گھر میں مرتب دیا تھا
View more
Sat, 28 Jul 2018 22:29:22
سابق مرکزی وزیر خزانہ اور سینئر کانگریس لیڈر چدمبرم نے کانگریس کارکنوں کو آواز دی ہے کہ وہ بی جے پی کے ا س نعرے سے خوفزدہ نہ ہوں کہ وہ’’کانگریس مکت بھارت‘‘ قائم کرنا چاہتی ہے۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 21:31:13
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابقہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی جنہیں پارٹی کے اندر سینئر عہدیداروں کی بغاوت کا سامنا ہے، کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے دور حکومت کے دوران کسی بھی معاملہ پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 21:22:28
کانگریس نے بہار حکومت پر ریاست کے مظفر پور بچہ گھر ہاسٹل میں بچیوں کے جنسی استحصال کے ملزم کو بچانے کا الزام لگاتے ہوئے معاملے کی جانچ سپریم کورٹ کی نگرانی میں مرکزی تفتیشی بیورو ( سی بی آئی) سے کرانے اور الزامات کے گھیرے میں آنے والے دیگر تمام بچہ گھروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا آج مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 21:19:20
ضلع محکمہ سیاحت کی جانب سے سال 2018-19کے لئے بے روزگار نوجوانوں کو ٹورسٹ ٹیکسی فراہم کیے جانے کی اسکیم کا اعلان ہوا ہے۔ شیڈول کاسٹ، شیڈول ٹرائب ، پسماندہ طبقات اور اقلیتی نوجوان اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 21:17:19
مرکزی حکومت کے قومی سطح پر میڈیکل کمیشن قائم کرنے کے فیصلے کے خلاف آج سے نجی اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی طرف سے شعبۂ آؤٹ پیشنٹ بند کرکے جو احتجاج شروع کیاگیا اس کا بڑے پیمانے پر اثر دیکھا گیا۔ علاج بروقت نہ ہونے کے نتیجے میں بلگاوی میں ایک کمسن بچے کی موت بھی واقع ہوگئی۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 21:14:37
4فٹ تک باہر نکلے ہوئے بہت زیادہ وزنی اور بڑے سائز کے لوہے کے کھمبے ٹرک پر لاد کر بڑی بے احتیاطی سے لے جانے کے خلاف یلاپور کے عوام نے ٹرک کو ہائی وے پر ہی روک کر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy