Sun, 29 Jul 2018 10:56:24
اس بار مانسون آنے کے بعد ہونے والی بارش سے پانچ ریاستوں میں سیلاب اور بارش سے اب تک کم از کم 465افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔وزارت داخلہ کے نیشنل ایمرجنسی رسپانس سینٹر (این ای آرسی)کے مطابق سیلاب اور بارش کی وجہ سے مہاراشٹر میں 138، کیرالہ میں 125، مغربی بنگال میں 116، گجرات میں 52اور آسام میں 34لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 10:51:31
قومی دار الحکومت دہلی اور اطراف میں گزشتہ دو دنوں سے ہونے والی بارش اور ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے مسلسل پانی چھوڑے جانے سے دہلی میں ہفتہ کو جمنا ندی کی آبی سطح خطرے کے نشان کو پار کر گئی۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 23:57:48
جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو )نے دلت ایکٹ کے سخت پروویزنس کو آرڈیننس کے ذریعہ بحال کرنے کے ایل جے پی کے مطالبہ کی حمایت کی ہے۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 23:52:05
مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ایک منی بس تقریباً 200فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔ حادثے کی شکار اس بس میں 40 لوگ سوار تھے۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 23:47:38
پاکستان میں ہوئے عام انتخابات میں کرکٹر سے سیاستداں بنے عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کو زبردست کامیابی ملی ہے اور عمران خان ملک کے وزیر اعظم بننے جارہے ہیں ۔
View more