Sun, 29 Jul 2018 22:41:02
اترکھنڈ کے گاؤں مادھو پور حضرت پور تحصیل روڑکی ضلع ہریدوار کے محمد اسرار نے دہلی اقلیتی کمیشن کو اطلاع دی ہے کہ اترکھنڈ کی حکومت ان کے گاؤں کے سبھی گھروں کو اجاڑنے کے درپے ہے
View more
Sun, 29 Jul 2018 22:18:41
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں جموں وکشمیر پولیس کے مغوی اسپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) کو جنگجوؤں نے رہا کردیا ہے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 22:07:55
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بیرونی دوروں پر سرکاری خزانے سے ہونے والے ‘بھاری خرچ’ پر کانگریس کے الزامات کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 22:00:53
بہار کے مظفرپور میں بچیوں کے شیلٹر ہوم کمسن بچیوں کی آبروریزی کے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سکریٹری اور سپریم کورٹ کے وکیل سرفراز احمد صدیقی نے الزام لگایا کہ ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں خواتین کا جنسی استحصال سب سے زیادہ ہوتا ہے ۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 21:52:32
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں وکشمیر یونٹ کے ترجمان اعلیٰ ایڈوکیٹ سنیل سیٹھی نے کہا کہ مستقبل میں اگر کبھی پاکستان سے بات چیت ہوگی تو وہ اس کے قبضے والے کشمیر پر ہوگی۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 21:49:03
عام آدمی پارٹی کی ہائی کمان کے فیصلے سے ناراض پنجاب کے سینئر لیڈر سکھ پال کھیہرا سمیت تمام20ممبران اسمبلی کو آج بات چیت کے لیے دہلی بلایا گیا۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 21:41:45
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رکن اور سماجی کارکن ساجد ملک نے کہاکہ اگر کانگریس کو اقتدار میں واپس آنا ہے تو کانگریس کومضبوط کرنے کے ساتھ زمینی سطح کے لیڈروں کو پارٹی میں اہمیت دینی ہوگی۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 21:28:42
ہار کے مظفر پور میں موب لنچنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ناراض بھیڑ نے موبائل چوری کے شک میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy