Sun, 29 Jul 2018 19:00:23
مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہونے والے نوجوان کی نعش آج اتوار شام قریب ساڑھے پانچ بجے قریب کے بیلور بیچ سے برآمد کرلی گئی ہے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 12:40:07
جرمن حکام نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ شام میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے لیے کام کرتی رہی ہے۔ جنوبی جرمن شہر کارلسروئے میں جمعرات کے روز 31 سالہ خاتون کو گرفتار کیا گیا۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 12:35:23
کیلی فورنیا کے شمالی حصے میں بھڑکنے والی جنگل کی آگ نے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھربار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر پناہ لینے پر مجبور کر دیا ہے، جب کہ آگ پر قابو پانے کی کوشش میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 12:31:37
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے ایک اپارٹمنٹ میں چوری کے شْبہے میں ایک نو سالہ بچّے اور اْس کے تیرہ سالہ ساتھی کو حراست میں لے لیا۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 12:17:20
ڈانڈیلی شہر کے معروف وکیل اور ڈانڈیلی کو تعلقہ کا درجہ دلانے کی جد وجہد میں مصروف اجیت ایم نائک کے وحشیانہ قتل کی مذمت میں ضلع شمالی کینرا کے مختلف مقامات پر وکلاء نے عدالتی سرگرمیوں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کیے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 12:06:39
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)کی صدر اور سابقہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے نئے متوقع وزیر اعظم عمران خان کے بھارت پاکستان تعلقات سے متعلق بیان کا مثبت جواب دیں۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 12:02:31
ہندستانی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)کے سینئر لیڈر اتل کمار انجان نے راجدھانی میں دہلی میونسپل کارپوریشن کے تحت چلنے والی گؤ شالاوں میں56گایوں کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ملک کے نام نہاد گؤ رکشک کہاں ہیں جنہوں نے مودی حکومت کے چار برس کے دور اقتدار میں 140لوگوں کو پیٹ پیٹ کر کھل عام قتل کردیا۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 11:54:33
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابقہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ علاحدگی پسند جماعتیں، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی اپنے نظریاتی اختلافات کو یکطرف رکھ کر دفعہ 35 اے کا دفاع کریں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy