Tue, 07 Aug 2018 23:27:09
بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر تیجسوی یادو نے مظفر پور میں لڑکیوں کے شیلٹر ہوم میں بچیوں کی عصمت دری کے معاملے میں ریاستی حکومت پر ایک بار پھر حملہ کرتے ہوئے وزیراعلی نتیش کمار پر بڑے افسران کو بچانے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 23:25:42
ہندوستان کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے جنوبی ہند کے عظیم رہنمااور ڈی ایم کے سربراہ ڈاکٹر ایم کروناندھی کا طویل علالت کے بعد چنئی کے کاویری اسپتال میں انتقال ہوگیا، ان کی عمر 94برس تھی۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 22:57:45
شہر سے عازمین حج کے قافلوں کی روانگی جاری ہے، آج صبح عازمین حج کا نواں اوردسواں قافلہ سوئے حرم پرواز کرگیا ۔تقریباً چھ سو عازمین سعودی ایر لائنز کے طیارے کے ذریعے اپنے سفر مقدسہ پر روانہ ہوگئے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 22:56:34
کاروار تعلقہ کے چنڈیا میں دو کاروں کے درمیان ہوئے تصادم میں دونوں کاروں کو کافی نقصان پہنچا ہے، مگر کاروں پر سوار سبھی مسافر محفوظ رہ گئے۔ حادثہ آج منگل کو پیش آیا۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 22:48:15
ریاست میں رواں مانسون کے دوران یکم جون سے 6 ؍ اگست تک 522ملی میٹر کی بارش ہونی تھی ، لیکن اس مدت میں 505ملی میٹر کی بارش ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ سابقہ ریکارڈ کے مقابل تین فیصد کم ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 22:35:00
ریاستی محکمۂ شہری رسد کے عہدیداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کرنے والے خاندانوں کو پچھلی سدرامیا حکومت کی طرف سے جس طرح سات کلو چاول مہیا کرائے جارہے تھے اسی طرز پر چاول کی فراہمی برقرار رکھی جائے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 22:22:07
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہا ہے کہ بی جے پی ریاست میں کانگریس جنتادل (ایس) مخلوط حکومت کو گرانے کی کوششیں مسلسل کررہی ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 22:06:52
رہت بنگلور مہانگر پالیکے نے شہر بھر میں فلیکس بینرس اور پوسٹروں پر پابندی کو انتہائی سختی سے لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:48:44
موٹر وہیکل ایکٹ میں ترمیم واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج ٹرانسپورٹ ہڑتال کے لئے جو آواز دی گئی تھی وہ بے اثر ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy