Thu, 09 Aug 2018 11:17:17
بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کی ریاستی یونٹ کے صدر بی ایس ایڈی یورپا نے آج کہا کہ ہمیں کرناٹک میں آپریشن کنول کی ضرورت نہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ کانگریس لیڈروں نے جوالزام لگایا ہے اس میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کنول پر عمل کرنے کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں۔ اس سلسلہ میں کانگریس لیڈر فضول الزامات لگا رہے ہیں ۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 11:08:44
ریاست کرناٹک کے سکریٹریٹ میں اس وقت مسلم افسروں کی نمائندگی چاول میں کنکریوں کے برابر بھی نہیں ہے۔ اس کے باوجود ان افسروں کو پوسٹنگ کیلئے دربدر کی ٹوکریں کھانی پڑ رہی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پچھلی کانگریس حکومت میں کئی ایک مسلم افسر وزراء کے پاس خدمات انجام دے رہے تھے ۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 00:02:52
سری لنکا کے صدر میتري پالا شري سینا اور ہندوستان میں امریکی سفیر کین جسٹر نے تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلی اور ڈی ایم کے کے صدر ایم کروناندھی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 23:57:43
خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے سائبر اسپیس کو بچوں کے لیئے محفوظ بنانے پر زوردیتے ہوئے آج کہاکہ اس سلسلہ میں حکومت سبھی متعلقہ فریقوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کےلیئے تیار ہے۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 23:54:33
اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے دریائے گنگا کو صاف و شفاف بنانے کے مقصد سے افسران کو ایسے انتظام کرنے کے احکامات دیئے ہیں جس سے 15 دسمبر کے بعد گنگا میں کسی بھی طرح کے نالوں کا آلودہ پانی گنگا میں نہ گرے۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 23:49:24
دراوڑ منیتر كشگم (ڈی ایم کے) صدر اور تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلی ایم کروناندھی کو آج لوک سبھا نے خراج عقیدت پیش کی اور اس کے بعد ان کے اعزاز میں ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 23:44:59
راجیہ سبھا کے نائب چئیرمین کے عہدہ کے لئے جمعرات کو ہونے والے الیکشن میں این ڈی اے کے امیدوار ہری ونش اور اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کانگریس کے بی کے ہری پرساد کے درمیان براہ راست مقابلہ ہوگا۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 23:40:39
وزیر اعظم نریندر مودی نے واضح کیا کہ دلتوں اور پسماندہ طبقات کے حقوق اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرتے ہوئے ہم آہنگی کا خیال رکھا جائے گا
View more
Wed, 08 Aug 2018 23:37:25
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے دیوریا میں گرلز شیلٹر ہوم معاملہ کی تفتیش مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy