Thu, 09 Aug 2018 12:21:35
یلاپور کی ایک لڑکی کی شادی دولڑکوں کے ساتھ رجسٹر کیے جانے کا جو معاملہ سامنے آیا تھا اس میں لڑکی کی ماں کے خلاف پولیس کیس درج کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 12:17:54
چکمگلورو، جنوبی کینرااور کوڈاگو اضلاع میں بھاری برساتوں کی وجہ سے کھیتی باڑی میں مزدوری کرنے والے ہزاروں افراد بے روزگاری شکار ہوگئے ہیں ۔ اس مسئلے حل کرنے کے لئے نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (NREGA)کے بے روزگارو ں کو روزانہ مزدوری پر کام پر لگانے کا عمل شروع کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 12:11:33
سولیا کے سمپاجے سے مڈیکیرے ، میسورو اور بنگلورو کی طرف جاتے وقت پیراجے نامی علاقے میں ریاستی ہائی وے پر ایک بہت گہرا گڈھا پڑا ہواتھاجو مقامی عوام اورموٹر سواروں کے لیے انتہائی خطرناک تھا او رجان لیوا حادثات کاسبب بننے والا تھا۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 12:08:16
جنوبی کینرا ضلع میں سبرامنیا، کڈبا، گنڈیا اور سولیا وغیرہ میں بھاری برسات کی وجہ سے ندیوں میں پانی کی سطح معمول سے بہت ہی زیادہ بڑھ گئی ہے۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 12:02:28
جرمنی کی ایک عدالت نے اپنے 9 سالہ بیٹے سے آن لائن جسم فروشی کروانے والی 48سالہ خاتون کو ساڑھے بارہ برس قید کی سزا سنائی ہے۔
View more