Mon, 06 Aug 2018 22:59:04
بہار کے نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی نے آج کہا کہ مظفر پور آبروریزی معاملہ سامنے آنے کے بعد محض کچھ لوگوں کے بیان دینے کی وجہ سماجی بہبود کے وزیر منجو ورما یا کسی دیگر وزیر کے استعفیٰ کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Mon, 06 Aug 2018 22:49:36
شہر بنگلور سے عازمین حج کے قافلوں کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک سات قافلے سوئے حرم پہنچ چکے ہیں 2100سے زائد عازمین حج مکہ مکرمہ میں اپنی رہائش تک پہنچ چکے ہیں ،
View more
Mon, 06 Aug 2018 22:40:41
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاست کے کسانوں کویقین دلایا ہے کہ ان کے قرضوں کی معافی کے وعدے کو عملی طور پر صد فیصد نافذ کیا جائے گا۔
View more
Mon, 06 Aug 2018 22:32:39
ریاست کے انتظامیہ کو متحرک کرنے کے لئے حکومت کی طرف سے آج 19 آئی اے ایس افسروں کے تبادلے کرتے ہوئے احکامات صادر کئے گئے ،
View more
Mon, 06 Aug 2018 22:28:29
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ ریاست کے سرحدی علاقوں بشمول کولار، چکبالاپور، بنگلور رورل وغیرہ میں پانی کی سربراہی کے لئے زیر تعمیر یتینا ہولے آب پاشی پراجکٹ کو تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔
View more
Mon, 06 Aug 2018 22:21:11
شہر بھر میں غیر قانونی طورپر تشہیری مواد کو فلیکس ، بینرس ، بنٹنگس ، پوسٹرس وغیرہ کے ذریعے لگائے جانے پر بی بی ایم پی کی میٹنگ میں آج گہری تشویش کا اظہار کیا گیا اور حال ہی میں اس ضمن میں ہائی کورٹ کی طرف سے صادر کئے گئے احکامات کوسختی سے لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
View more
Mon, 06 Aug 2018 22:16:56
ریاستی وزیر برائے ہاؤزنگ و شہری ترقیات یوٹی قادر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤزنگ اسکیم کے تحت ریاست میں 60ہزار مکانات کی تعمیر کے لئے 12؍ اگست کو سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
View more
Mon, 06 Aug 2018 22:06:04
ایک ہی خاندان کے چار افراد ہارنگی ندی میں ڈوب گئے یہ حادثہ پیرکو اس وقت ہوا جب وہ اپنی گاڑی سے پریاپٹنہ ضلع کے تعلقہ ڈوڈاکمہرولی گاؤں سے کہیں جارہے تھے ۔
View more
Mon, 06 Aug 2018 22:01:04
ریاست کے معروف دانشور اور ترقی پسند سوچ کی نمائندگی کرنے والے ادیب کے ایس بھگوان نے یہ بیان دے کر ریاست کے بڑے طبقے لنگایت میں ہلچل مچادی ہے کہ بارھویں صدی کی معروف مذہبی شخصیت بسونا کا قتل کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy