Mon, 06 Aug 2018 14:27:01
کاسرگوڈ کے رہنے والے ایک شخص نے الزام لگایا ہے کہ جب وہ اور اس کے ساتھی ضلع جنوبی کینرا کے سولیا سے اپنی جیپ میں ایک گائے اور بچھڑا لے کر جارہے تھے
View more
Mon, 06 Aug 2018 14:18:54
اگرضلع شمالی کینرا میں بیرونی ممالک رہنے و الے غیر رہائشی ہندوستانیوں کی بات کریں تو ان میں بھٹکل کے شہریوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 21:58:24
) ملک بھرمیں گؤرکشاکے نام پرجس طرح غنڈہ گردی مچی ہوئی ہے،اس پرسپریم کورٹ تک سخت پھٹکارلگاچکاہے،لیکن یہی آستھانارتھ ایسٹ میں الگ ہوتی ہے جہاں بیف کی کھلی آزادی ہے،ساتھ ہی یہ آستھا گؤشالوں میں گائے کے بدترین حالات پرگؤرکشکوں اوران کے حمایتیوں کی آستھاکااتہ پتہ نہیں رہتا۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 21:46:43
مرکزی حکومت اقتصادی بنیاد پر 15-18فی صدریزرویشن دینے پر غور کر رہی ہے۔اس کو لے کر اب کانگریس کا رخ سامنے آیاہے۔ کانگریس نے اقتصادی بنیاد پر ریزرویشن دینے کی حکومت کی پہل پر تمام جماعتوں کی میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیاہے۔اقتصادی بنیاد پر ریزرویشن کو لے کر حکومت کے اندرجوغور چل رہا ہے اس کے تحت حکومت تمام طبقوں میں اقتصادی طور پر کمزور طبقوں کو ریزرویشن دینا چاہتی ہے۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 21:14:44
ایک دس سالہ بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عوام نے تین لوگوں کی پیٹائی شروع کردی، بعد میں تینوں کو پولس کے حوالے کردیا گیا۔ واردات آج اتوار کو کاروار تعلقہ کے چنڈیا دیہات میں پیش آئی ۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 21:06:58
غیر قانونی طور پر ساگوانی لکڑیاں لے جانے کے الزام میں گوکرن پولس نے گاڑی سمیت لکڑیوں کو ضبط کرتے ہوئے دو لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ واردات آج اتوار کو کمٹہ کے ہیرگوتّی چیک پوسٹ پر پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 20:32:07
کمٹہ تعلقہ کے ونلّی میں پہاڑی کی چوٹی پر دوستوں کے ساتھ کھڑے ہوکر موبائل کے ذریعے کسی سے گفتگو کرنے کے دوران اچانک پیر پھسل کر سیدھے سمندر میں گرکر ایک نوجوان غرق ہوکر لاپتہ ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 18:54:03
یہاں کے قریبی علاقہ مُلکی ۔ہلے انگڑی نیشنل ہائی وے پر ایک سومو کار، اسکوٹر سے ٹکرانے کے بعد اسکوٹر سوار سیدھے قریب سے گذررہی لاری کے پچھلے پہیوں کی زد میں آکر ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔ حادثہ سنیچر شام کو پیش آیا ہے۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 18:41:30
شہر میں بونڈیل چرچ کے پاس پارک کی گئی دو کاروں سے چوروں نے دن دہاڑے نقد رقم، اہم دستاویزات ، موبائل فون اور دیگر کچھ قیمتی اشیاء پر ہاتھ صاف کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy