Sun, 19 Aug 2018 23:45:52
نیشنل کانفرنس کے ایک سینئر لیڈر نے بی جے پی پر جموں میں غیر قانونی روہنگیا پناہ گزینوں کی موجودگی پر لوگوں کو اکسانے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس نے گزشتہ چار سال میں انہیں واپس بھیجنے کے لئے واقعی کچھ نہیں کیا۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:39:25
ھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس پر آج الزام لگایا کہ اس کی قیادت والی ترقی پسند اتحاد حکومت نے بھاری قرض، مہنگائی کی اونچی شرح اور پالیسی کی ناکامی کے حالات تیار کرکے ملک کی اقتصادیات کو دنیا کی پانچ سب سے زیادہ غیر مستحکم معیشتوں میں سے ایک بنا دیا تھا جو مودی حکومت کی محنت کی وجہ سے آج دنیا کی اقتصادی ترقی کا سرچشمہ بن کر ابھری ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:35:16
خواتین واطفال بہبود کی وزارت کی بار بار اپیل کے باوجود رجسٹریشن نہیں کرانے والے ملک بھر کے قریب 2 ہزار سے زائدشیلٹرہوم پر بند ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:24:33
ہاجاتا ہے کہ کاروارسمیت ساحلی علاقے میں کہیں بیوٹی پارلر کے نام پر یا پھر کہیں ہوٹل کے کمروں میں ’گلابی گینگ‘ نے جسم فروشی کاکاروباردھڑلے سے چلا رکھا ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:19:33
سولیا میں جوڈوپال کے علاقے میں جمعہ کے دن موسلادھار بارش کے بعد چٹان کھسکنے کا جو حادثہ پیش آیا تھاوہاں پر راحت رسانی کاکام ابھی بھی جاری ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:15:43
مرنابیل کے پاس کرانجے نامی علاقے میں سنیچر کی رات کو ایک ہندوتوادی تنظیم کے کارکن پر موٹر بائک پر سوار ہوکر آنے والوں نے حملہ کردیا جس کے بعد اسے زخمی حالت میں منگلورو کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 23:08:20
ڈسٹرکٹ کرائم انویسٹی گیشن بیورو کے انسپکٹر سنیل وائی نائیک کی قیادت میں پولیس ٹیم نے کسبا گاؤں میں ویویکانند سرکل پر موٹر بائک اور رکشہ کو روک کر تلاشی لی تو گانجہ فروشی کا معاملہ سامنے آیا ۔ اس سلسلے میں دو ملزمین کوگانجہ سمیت گرفتار کیاگیا ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 11:33:56
کانگریس نے رافیل طیارہ کے ہزاروں کروڑ روپے کے سودے میں زبردست بدعنوان کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اس کے خلاف ملک بھر میں آندولن چلایا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy