Sun, 19 Aug 2018 11:12:24
ملک میں تقریباً 2 سال پہلے نوٹ بندی اور اس کے ایکس ال بعد نافذ جی ایس ٹی نے ملک کے متوسط اور چھوٹی صنعتوں کی کمر توڑ دی ہے۔ نوٹ بندی نافذ ہونے کے 2 سال بعد بھی ملک کے انتہائی چھوٹے، چھوٹے اور متوسط (ایم ایس ایم ای) سیکٹر اب تک اس کے اثر سے پوری طرح باہر نہیں نکل پایا ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 11:08:16
مدھیہ پردیش کے رائے سین ضلع میں نابالغ سے ریپ کا ایسا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ جس میں ایک چچا نے چاچا ۔ بھتیجی کے رشتے کو شرمسار کر دیا ہے۔ چاچا نے پانچ سال کی بھتیجی کے ساتھ ریپ کرکے اس کا قتل کرکے اسے جنگل میں پھینک دیا۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 11:04:06
کیرالہ میں ان دنوں سیلاب اور موسلا دھار بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ بارش نے یہاں گزشتہ 100 سالوں کا ریکارڈ توڑا ہے ۔ فضائیہ، بحریہ ، بری فوج اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 10:59:52
کیرلا گزشتہ 100 سالوں میں ریکارڈ توڑنے والی بارش کی تباہی سے پریشان ہے۔ ملک کے کئی ریاستوں سمیت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر جیسے ممالک نے کیرلا کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھایا ہے۔ کئی لیڈروں اور نامور شخصیات نے بھی سیلاب راحت رسانی کے لئے عطیہ دیا ہے۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 10:55:57
جی ڈی پی سے متعلق جاری نئے تازہ اعداد و شمار نے اس بات پر مہر لگا دی ہے کہ منموہن سنگھ کے دور اقتدار میں ملک کی معیشت نے سب سے تیز رفتار ترقی کی۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 10:52:32
پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کو ملک کے22ویں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیا۔صدر ممنون حسین نے ایوان صدر (پریسیڈنٹ ہاؤس) میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں مسٹر خان کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف دلایا۔
View more
Sun, 19 Aug 2018 10:48:48
کیرلا میں سیلاب کی بدترین صورتحال اس وقت نظرآئی جب پریشانی میں مبتلا لوگوں نے اپنوں کی نعشوں کو پانی پرتیرتے ہوئے دیکھا۔ ایک دو بہنیں بلکہ ایک ساتھ15؍نعشیں پانی پربہہ رہی تھیں۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:54:51
کانگریس صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے کیرل میں سیلاب کو فوری طور پر قومی آفت قرار دینے کی اپیل کی۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:50:08
50 ہزار کے انعامی بدمعاش شہزاد سے تصادم کے دوران گولی لگنے سے زخمی میرٹھ کرائم برانچ انچارج جے ویر سنگھ زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy