Sat, 18 Aug 2018 22:30:14
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کیرل کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا۔ انہوں نے سیلاب راحت کے لئے 500 کروڑ کے پیکج کا اعلان بھی کیا ۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:23:49
شیو پوری ضلع کے سلطان گڑھ فال پر بدھ کوہوئے حادثے میں مارے گئے لوگوں کی تعداد نو تک پہنچ گئی ہے ۔ ان تمام نو لوگوں کی لاش مل گئی ہے ۔ تمام ہلاک شدگان ضلع کے رہنے والے ہیں۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:20:52
آج ہی کے دن 1945میں نیتا جی سبھاش چندر بوس تائیوان کے تائی ہوکو ہوائی اڈے سے ہوائی جہاز سے پرواز کئے تھے جس کے بعد ہمیشہ کے لئے غائب ہو گئے ۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:03:42
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ومیڈیکل ایجوکیشن ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ ریاست کے کورگ ، ملناڈ اور پڑوسی ریاست کیرلا میں مسلسل بارش کے سبب سیلاب کی جو صورتحال پیدا ہوئی ہے اس سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لئے ریاستی عوام کو فراخدلی سے قدم بڑھانا چاہئے۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 22:00:06
جنتادل (ایس) کے قومی جنرل سکریٹری محمد ظفر اﷲ خان نے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ریاستی حکومت اقلیتوں کو دانستہ طور پر نظر انداز کررہی ہے۔
View more
Sat, 18 Aug 2018 21:57:11
ریاستی وزیر برائے مالگزاری آر وی دیش پانڈے نے آج بارش سے بری طرح متاثرہ اڈپی اور دکشن کنڑا اضلاع کا کل دورہ کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy