Wed, 12 Sep 2018 11:02:06
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 5 ماہرین کی مدد سے تین مہینے کی جانچ کے بعد اس کی اشاعت کی گئی ہے اور آدھار سافٹ ویئر ہیک کرنے والے سافٹ ویئر کی قیمت محض 2500 روپے ہے۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 00:11:53
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ ریاستی وزیر رمیش جارکی ہولی اور ان کے بڑے بھائی ستیش جارکی ہولی اور ان کے حامی اراکین اسمبلی کسی بھی حال میں کانگریس چھوڑ کر کسی بھی حال میں بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 23:54:41
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی طرف سے بارہا مختلف ذرائع سے ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو کمزور کرنے کی کوششوں اور اس میں مسلسل ناکامیوں پر بی جے پی اعلیٰ کمان نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 20:56:50
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور مہاراشٹر میں پٹرول فی لیٹر 91 روپے سے زیادہ پر فروخت ہورہا ہے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 20:53:55
سپریم کورٹ نے ہریانہ کے فریدآباد میں اراولی پہاڑی علاقے میں غیر قانونی طور سے تعمیر شدہ کانت انکلیو کو 31 دسمبر تک پوری طرح منہدم کرنے کا منگل کو حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 20:48:42
پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں منگل کے روز بھی تیزی کا رخ جاری رہا۔ پٹرول اور ڈیزل دونوں میں قومی راجدھانی دہلی میں 14پیسے کا اضافہ درج کیا گیا ۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 20:43:51
اندھیر ی مشرق میں واقع ناگرداس روڈ پر مدھو انڈسٹریل اسٹیٹ میں دوا کمپنی میں منگل کی صبح اچانک آگ لگ جانے سے یہاں کھلبلی مچ گئی۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 20:38:57
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ ریلوے ٹینڈر گھوٹالہ معاملہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کے ذریعہ داخل کی گئی چارج شیٹ پر 17ستمبر کو فیصلہ کرے گی۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 20:27:33
جموں و کشمر کے ہندواڑہ کے لنگیٹ میں سیکورٹی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے ایک تصادم میں سیکورٹی دستوں نے لشکر طیبہ کے دو دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy