Thu, 13 Sep 2018 13:23:30
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ’انتونیو گوٹیرس‘ خبردار کیا ہے کہ شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں فوجی کارروائی کےسنگین نتائج پر انتباہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ادلب میں وسیع فوجی آپریشن بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے ضیاع اور خون خرابے کا موجب بن سکتا ہے۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 13:19:50
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے امریکا کی "پہلے پابندیاں عائد کرنے اور پھر مذاکرات" کی پالیسی کی سخت مذمت کی ہے۔ لاؤروف کا یہ موقف دونوں ملکوں کے درمیان پھر سے جنم لینے والی کشیدگی اور تناؤ کے بیچ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 13:15:42
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر راکٹ حملوں کے بعد فضائی آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب دارالحکومت کے مشرق میں ہوائی اڈے کے اطراف میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 12:33:30
گورکھپور کے دین دیال اپادھیائے یونیورسٹی میں طلبہ یونین کے انتخابات ملتوی ہونے کے ایک دن بعد سماجوادی پارٹی نے آج کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کو لوک سبھا ضمنی انتخاب کی ہی طرح انتخابات میں شکست کا خوف ستارہا ہے۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 12:28:06
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو پٹرول ۔ ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ کو لے کرایک مفاد عامہ کی عرضی پرسماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 12:23:02
قومی راجدھانی دہلی کے جنوبی ضلع کے جیت پور علاقہ میں پولس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل کو گذشتہ شب نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ واردات کو انجام دینے کے بعد بدمعاش موقع سے فرار ہو گئے۔ م
View more
Thu, 13 Sep 2018 12:20:16
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ریاستی حکومت کے استحکام پر اٹھنے والے سوالات کو بے معنی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔شہر کے پولیس کمشنر آفس میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کانگریس کے کسی رکن اسمبلی کی بی جے پی میں شمولیت نہیں ہوگی، اس سلسلے میں خبریں محض قیاسی ہیں۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 12:15:25
شہر میں کھلے عام منشیات کی فروخت ، غنڈہ گردی، زیورات چھیننے کی وارداتوں اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں کو سختی سے کچلنے کی آج نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے شہر کی پولیس کو ہدایت دی ۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 12:11:55
لوک سبھا میں کانگریس پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو گرانے کے متعلق بی جے پی جو خواب دیکھ رہی ہے وہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy