Tue, 11 Sep 2018 19:36:47
کسی دوسرے مرد کے ساتھ اپنی بیوی کے ناجائز جنسی رشتے سے پریشان شوہر نے مشتعل ہو کر پہلے بیوی کا سر تن سے جدا کردیا اور پھر کٹے ہوئے سر کے ساتھ 20کلو میٹر کی دوری پر واقع پولیس اسٹیشن میں پہنچ کر خود کو پولیس کے حوالے کیا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 15:08:05
تلنگانہ کے جگتیال میں منگل کو پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں 43 سے زائد لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ملی ہے، جبکہ بیس افراد زخمیوں میں شامل ہیں۔ حادثہ کونڈاگٹوٹ گھاٹ پر پیش آیا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 13:41:38
امریکی اوپن خطاب کے ساتھ پیٹ سمپراس کے 14 گرینڈسلیم کی برابری کرنے والے نوواک جوکووچ نے کہا کہ راجر فیڈرر اور رفیل نڈال نے انہیں اس مقام تک پہنچایا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 13:39:33
ایشیائی کھیلوں کے چاندی کا تمغہ فاتح ہندوستانی بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو کل سے یہاں شروع ہو رہے جاپان اوپن میں فائنل ہارنے کا اپنا سلسلہ ختم کرنے کے ارادے سے اتریں گی۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 13:34:55
بیکمپاڈی میں جوکٹّے کے قریب ایک سٹی بس الٹ جانے سے کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے، جن میں اکثریت طلبہ کی ہے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 13:30:21
ایندھن کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف 10ستمبر کو کانگریس اور دیگرحزب مخالف کی اتحادی جماعتوں نے بھارت بند کا اعلان کیا تھا اس دوران بنٹوال میں رکن اسمبلی راجیش نائک پر پتھر پھینکنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 13:04:39
ہندوستان کے سمیر ورما اور رنکو ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی نے رینکنگ کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حیدرآباد اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں بالترتیب مرد سنگلز اور ڈبلز خطاب اپنے نام کئے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:59:52
23بار کی گرینڈ سلیم فاتح امریکی قد آور خاتون ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمس پر امریکی اوپن کے خطابی مقابلے میں خراب برتاؤ کے سبب امریکی ٹینس ایسو سی ایشن نے 12.26لاکھ روپے(17ہزار ڈالر) کا جرمانہ لگایا ہے ۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:56:06
بین الاقوامی کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے آنے والے ایشیا کپ 2018میں ہونے والے تمام میچوں کو ایک روزہ کرکٹ کی منظوری دے دی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy