Tue, 11 Sep 2018 12:43:13
کانگریس کی جانب سے بلائے گئے ’بھارت بند‘ کوناکام کرنے کے لئے جھارکھنڈ میں پیر کو پارٹی کے 58 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے ایک اہلکار نے اس کی اطلاع دی۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:35:04
انگریس کے بھارت بند کا ریاست میں ملا جلا اثر دیکھنے کو ملا ہے ۔ زیادہ تر اضلاع میں کانگریس کے بند کا اثر اہم بازاروں میں پوری طرح نظر آیاتو گلی محلوں میں دکانیں کھلی رہیں اور بند کا اثر بہت کم دکھا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:28:26
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے بھی ریاست میں ہونے جارہے پنچایت انتخابات سے دور رہنے کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:14:06
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ سادھا اور کہا کہ یہ کہنا ملک کی توہین ہے کہ گزشتہ 70 سالوں میں کچھ نہیں ہوا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:10:49
تعلقہ کے امدلّی کی ایک جھیل سے ایک نوجوان کی نعش آج منگل صبح برآمد کی گئی، جس کے تعلق سے بتایا گیا ہے کہ وہ کل پیر کو اپنے دوستوں کے ساتھ تیرنے کے دوران غرق ہوکر لاپتہ ہوگیا تھا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 11:36:41
سہراب الدین انکاؤنٹر کیس میں ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے بمبئی ہائی کورٹ نے ڈی جی ونجارا سمیت گجرات اور راجستھان کے سینئر پولس افسران کی رہائی کو چیلنج پیش کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 11:32:30
سپریم کورٹ نے اجودھیا میں بابری مسجد منہدم کئے جانے کے معاملے کی سماعت کر نے والے اسپیشل جج سریندر کمار یادو کی درخواست پر پیر کے روز اتر پردیش کی حکومت سے جواب طلب کیا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 11:28:23
کفایتی طیارہ خدمت کمپنی اسپائس جیٹ نے پیر کو مال بردار طیارہ خدمت شروع کرنے کا اعلان کیا۔باقاعدگی سے مسافر طیارہ خدمت فراہم کرنے والی کمپنیوں میں اسپائس جیٹ پہلی کمپنی ہے جو مال بردار طیارہ خدمت شروع کرنے جارہی ہے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 11:26:02
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت پر عوام سے کئے گئیوعدے پورا نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کو عوام کے خلاف کام کر رہی حکومت کو تبدیل کرنے کے لئے متحد ہونے کی ضرور ت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy