Thu, 13 Sep 2018 11:43:37
ریزرو بینک آف انڈیا(آر بی آئی)کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے این پی اے کے فرضی واڑے کے بڑے معاملوں کی ایک فہرست پی ایم اوکو سونپی تھی،تاکہ ان معاملوں کی سنجیدگی سے جانچ کی جا سکے۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 11:38:03
یاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے یہ اعلان کیا ہے کہ حکومت ریاست کے تمام ڈگری کی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو مفت لیاپ ٹاپ فراہم کرے گی،
View more
Thu, 13 Sep 2018 11:34:04
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں میں بدھ کو چھ دن بعد بریک لگا۔ تیل فروخت کرنے والی کمپنیوں نے دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں کی۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 11:28:27
رافیل جنگی طیارے کے سودے پراپوزیشن کی طرف سے جاری ہنگامہ کے درمیان فضائیہ کے سربراہ ایر چیف مارشل بی ایس دھنووا نے آج کہا کہ ہندوستان کوجس طرح کے ’سنگین خطرے ‘کا سامنا ہے ، اسے دیکھتے ہوئے فضائیہ کو رافیل جیسے طیارے اور روسی سکیورٹی سسٹم ایس -400 کی ضرورت ہے ۔
View more
Thu, 13 Sep 2018 11:20:49
ہندوستان کی سرکردہ بینکوں سے کروڑوں کا قرض لے کر فرار ، شراب کے کاروباری وجئے ملیا حوالگی معاملے میں چہارشنبہ کو لندن کے ویسٹ منسٹر کورٹ میں پیش ہوئے۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 21:52:48
ایک وحشتناک واقعے میں ذہنی طور پر غیر متوازن باپ نے پہلے اپنے بیٹے کو چھرا گھونپ کر زخمی کردیا پھر اس کے بعد خود اپنا عضو تناسل اور گردن کاٹ کر خود کشی کرلی۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 21:41:10
صرف دس روپے کے معاملے پر شروع ہونے والی تکرار میں ویپرو کمپنی میں تکنیکی ماہر (ٹیکی) کی خدمات انجام دینے والے ایک نوجوان کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 14:06:33
بھٹکل میں چوہے کے بخاریا Rat Fever کے دو ایک معاملات سامنے آنے کے بعدعوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شہر میں اس وقت عام سردی بخار کا موسم بھی چل رہا ہے۔ جس کی وجہ سے عوام الجھن کا شکار ہیں اور ذرا سا تیز بخار آنے پر بھی وہ فکر مند ہورہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy