Wed, 12 Sep 2018 12:03:42
کے پی سی سی صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہا ہے کہ ریاست کے اقتدار پر قابض ہونے بی جے پی کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا۔ نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور سے ملاقات کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بلگام میں پی ایل ڈی بینک کے انتخابات کی وجہ سے کانگریس سے ناراض ریاستی وزیر رمیش جارکی ہولی سے ڈاکٹر پرمیشور نے بات چیت کی ہے اور انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ یا ان کے گروپ کا رکن اسم
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:58:29
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاستی حکومت کو گرانے بی جے پی کی طرف سے کی جارہی کوششوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں سیلاب کی تباہی اور سنگین خشک سالی کی صورتحال سے نپٹنے کے لئے فکر مند حکومت کاساتھ دینے کی بجائے بی جے پی کے بعض قائدین محض حکومت کو گراکر اقتدار پر قبضہ کرنے کا خواب خرگوش دیکھنے میں لگے ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:55:00
ریاستی وزیر مالگزاری آر وی دیش پانڈے نے بتایاکہ ریاست کے مرکیرہ ، کورگ ، دکشن کنڑا، ہاسن اور دیگر اضلاع میں طوفانی بارش ، سیلاب اور زمین کھسکنے کی وجہ سے مچی تباہی کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی حکومت کی طرف سے اعلیٰ افسروں کی ٹیم بنگلور پہنچ رہی ہے۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:50:26
ریاستی وزیر برائے مالگزاری آر وی دیش پانڈے نے کہا ہے کہ ریاست کے 16؍اضلاع میں 89 تعلقہ جات بارش کی شدید قلت کے سبب سنگین خشک سالی کا شکار ہوچکے ہیں۔ مرکزی حکومت کی طرف سے خشک سالی کا شکار تعلقہ جات کی نشاندہی کے لئے طے شدہ معیار کے مطابق ان تعلقہ جات میں پانی کی قلت ایک سنگین مسئلہ بنی ہوئی ہے۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:47:54
امسال سفر حج بیت اﷲ کی سعادت سے سرفراز حجاج کرام کا پہلاقافلہ بعافیت آج شام وطن لوٹ آیا۔ بنگلور کے حج بھون سے یہ قافلہ یکم اگست 2018 کی صبح روانہ ہوا تھا، سرزمین حجاز پر اپنے 42 دنوں کے قیام اور حج کی سعادت سے سرفرازی کے بعد بارگاہ رسالتؐ میں حاضری سے مشرف حجاج کرام کا پہلا قافلہ بنگلور لوٹا ہے۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:43:05
حزب اختلاف کے لیڈرتیجسوی یادو نے منگل کو پٹنہ میں پارٹی کی میٹنگ کے بعد کہا کہ بی جے پی نے ایس سی ایس ٹی کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:33:51
دہلی کے مکھرجی نگر علاقے میں ایک ساڑھے تین سال کی بچی کے جنسی استحصال کا معاملہ سامنے آیاہے۔ یہ واقعہ 4 ستمبر کو ہواتھا لیکن اب تک کوئی گرفتاری نہ ہونے سے ناراض بچی کے خاندان کے ساتھ سینکڑوں لوگوں نے احتجاج کیا۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:30:18
کانگریس کے سینئر لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ ہوگیاہے۔ اگرچہ سیٹوں کے تال میل کے بارے میں پارٹی صدر راہل گاندھی فیصلہ کریں گے۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:27:00
سال 2012 میں وحشیانہ اجتماعی عصمت دری اور قتل کا شکار ہوئی 23 سالہ پیرامیڈیکل اسکول کی ماں نے منگل کو کہا کہ انہوں نے قصورواروں کو پھانسی دیئے جانے میں ہو رہی تاخیر کا پتہ لگانے کے لیے دہلی خواتین کمیشن سے رابطہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy