Tue, 11 Sep 2018 11:01:07
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جیپی)نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف کانگریس اور کچھ دیگر اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے دئے گئے بند کے نعرہ کو ناکام قرار دیتے ہوئے پیر کے روز کہاکہ عوام کا ساتھ نہ ملنے سے غصہ اور جھنجلاہٹ میں آکر اپوزیشن تشددپر آمادہ ہے اور ملک میں خوف کا ماحول بنارہی ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 23:17:42
ٹرولیم اور صارفین کی اشیا کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف کانگریس کے بھارت بندکا اثرآج صبح سے کہیں زیادہ ،توکہیں کم اورکچھ ریاستوں میں ملاجلااثردیکھاگیا۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 23:11:42
راجستھان کے الور میں مبینہ گورکشکو ں کے ذریعہ رکبر خان کے قتل کے معاملے میں رکبر خان کے والد نے کیس کو دہلی ٹرانسفر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 23:06:54
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ایئر سیل۔میکسس ڈیل معاملے میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کو ملی گرفتاری پر روک کے خلاف دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 22:56:05
پٹرول ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی مخالفت میں کانگریس کی قیادت میں پیرکے روز بلائے گئے بھارت بند کو عین موقع پر عام آدمی پارٹی (عآپ) نے بھی حمایت دے دی ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 22:51:17
پیٹرول، ڈیزل، گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی کو لے کرکانگریس کے بھارت بند کا اثر اترپردیش میں بھی دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 22:47:22
اپوزیشن کے بھارت بند کا بہار میں بڑے پیمانے پر اثر دکھائی دیا۔صبح سے ہی بائیں بازو کی جماعتوں کے ذریعہ جہان آباد، مظفر پور، دربھنگہ سمیت کئی جگہوں پر ٹرینیں روکی گئیں۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 22:44:11
آئی سی آئی سی آئی بینک کی ایم ڈی اور سی او چندا کوچر کی پریشانی بڑھنے والی ہے کیونکہ ان کے خلاف سی بی آئی کی جانب سے درج پریلیمنری جانچ (پی ای)کی کاروائی ایف آئی آر میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:56:57
لکھنؤ میں ایودھیا معاملے کی سماعت کرنے والے سی بی آئی کے خصوصی جج ایس کے یادو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy