Sat, 15 Sep 2018 11:33:08
وزیر اعظم نریندر مودی جہاں جاتے ہیں، کسی نہ کسی طرح وہاں سے اپنا رشتہ جوڑ ہی لیتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی نظارہ جمعہ کے روز مدھیہ پردیش کے اندورمیں واقع سیفی مسجد میں اس وقت دیکھنے کو ملا جب وہ بوہرا سماج کی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 11:28:57
چھوٹی آب پاشی کے وزیر سی ایس پُٹّا راجو کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا وہ کام کرنے کی سوچ رہے ہیں جو ان کے بس کا نہیں ہے۔ وہ چاہے جس قسم کی بھی پوجا کرلیں ، اس کاکوئی پھل انہیں مل نہیں رہا ہے ۔ بھگوان کا آشیرواد لینے میں ریاستی وزیر اعلیٰ کے ساتھ ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 11:21:29
تعلقہ کے ڈونگر پلی میں واقع نوجوان اتحاد کمیٹی کے ماتحت مسجد خضر کے لئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں جناب محمد یوسف بیلّی پھر ایک بار صدر منتخب ہوئے، جبکہ مولوی محمد فواز ندوی جنرل سکریٹری کے عہدہ پر منتخب ہوگئے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 10:43:39
بھٹکل کے جالی میں دن دھاڑے چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے ایک گھنٹے کے اندر اندر گھر میں گھس کر پوری الماری صاف کردی ہے۔ چوری کی یہ واردات جالی میں جمعہ کو پیش آئی جب گھروالے گنیش تہوار کے موقع پر پوجا کرنے کے لئے گھر سے کچھ ہی فاصلے پر واقع پوجا کی تقریب میں شریک ہونے کے لئے گئے تھے۔
View more
Fri, 14 Sep 2018 22:30:48
تعلقہ پنچایت صدر ایشور نائک نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنچایت راج محکمہ کے تحت سابق رکن اسمبلی کے ذریعے منظور کروائے گئے منصوبوں میں ٹینڈر طلب کیے جانے کے بعد پھر تبدیلی کی جاتی ہے تو اس سے ہونے والی مشکلات کے لئے سرکاری افسران ہی ذمہ دار ہونگے۔
View more
Fri, 14 Sep 2018 11:37:44
جموں وکشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں واقع تیلیانہ محلہ میں سیکورٹی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان جمعرات کی صبح سے جاری تصادم میں سیکورٹی دستوں نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔
View more
Fri, 14 Sep 2018 11:25:25
شہر کے میورورما ویدیکے کے قریب پار ک کیے گئے ایک ایکٹیوا اسکوٹر کے ہینڈل سے رسّیلز وائپرقسم کا انتہائی زہریلا سانپ باہر نکلنے کا واقعہ بدھ کے پیش آیاجس کی وجہ سے موقع پر موجود افراد خوفزدہ ہوگئے۔
View more
Fri, 14 Sep 2018 11:17:55
گوا سے شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنانے میں محکمہ آبکاری کے افسران کو اس وقت بڑی کامیابی جب 15کلو میٹر تک پیچھا کرنے کے بعد شراب کا اسمگلر ان کے ہاتھ لگااور1.5لاکھ روپے مالیت کی شراب ضبط کرلی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy