Sat, 15 Sep 2018 12:43:43
کانگریس نے رافیل سودے پر سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ رافیل گھوٹالے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کو متاثر کرنے کی کوشش ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:39:40
سپریم کورٹ نے ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کے سابق سائنسدان نمبي نارائنن کی غلط طریقہ سے گرفتاری کے معاملے میں ان کو 50 لاکھ روپے کا معاوضہ دیئے جانے کا فیصلہ سنایا ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:35:15
نکاح حلالہ کی مخالفت کرنے والی مطلقہ شبنم رانی پر تیزاب سے حملے کا معاملہ جمعہ کو سپریم کورٹ پہنچ گیا، جس پر عدالت 17 ستمبر کو سماعت کرے گی۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:26:42
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ مہادائی ٹریبونل کے قطعی فیصلے کی روشنی میں ریاستی حکومت کو جو موقف اپنا نا ہے اس پر تبادلۂ خیال کے لئے عنقریب کل جماعتی اجلاس طلب کیا جائے گا۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:22:36
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاہے کہ ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو کمزور کرنے کے لئے بی جے پی قائدین کی طرف سے کانگریس کے بعض اراکین اسمبلی کو سینکڑوں کروڑ روپیوں کا لالچ دیا گیا ہے، اس سلسلے میں کانگریس پارٹی کے پاس واضح ثبوت موجود ہیں ، اسی لئے کانگریس پارٹی اس سلسلے میں محکمۂ انکم ٹیکس اور شکایت کرچکی ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:12:37
ریاستی کانگریس میں جارکی ہولی برادران اور ڈی کے شیوکمار کے درمیان اختلافات کی وجہ سے بحران کی جو صورتحال پیدا ہوئی ہے اسے دیکھتے ہوئے ریاستی کابینہ میں توسیع ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:07:37
ریاست کے سیلاب اور بارش سے متاثرہ ساحلی ملناڈ اور کورگ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے پہنچی ہوئی مرکزی ٹیم نے اپنا دورہ اور اعلیٰ افسروں سے ملاقات کے بعد دہلی روانہ ہوگئی۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:05:02
معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل کی تحقیقات کو انجام تک پہنچانے میں کافی حد تک کامیاب خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے اب ریاست کے ایک اور معروف مصنف پروفیسر ایم ایس کلبرگی کے قتل کی جانچ میں پیش رفت حاصل کرلی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy