Sat, 15 Sep 2018 20:33:27
راجستھان میں الور ضلع کے رام گڑھ پولیس تھانہ علاقہ میں گائے کی اسمگلنگ کے شک میں بھیڑ کے ذریعہ رکبر کے قتل معاملے کی عدالت میں اگلی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 20:23:26
امتحان کی تیاریوں اور امتحان کے دوران ذہنی تناو سے بچنے کا ’منتر‘ بتانے والی وزیر اعظم نریندر مودی کی تحریر کردہ کتاب ’ایگزام واریرس‘ کے اردوترجمہ کا آج یہاں اجراء ہوا۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 20:09:02
ہوناور تعلقہ کے کرکی نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک بدترین سڑک حادثہ میں پانچ مسافر ہلاک ہوگئے جس میں ایک ماں اور بچی بھی شامل ہیں۔ حادثے میں پندرہ سے زائد مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جس میں بعض کی حالت انتہائی نازک بتائی گئی ہے جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 19:58:01
کانگریس نے مودی حکومت پر عام لوگوں کی بجائے ’گھپلہ بازوں‘ کے لئے کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بنکوں کا کروڑ روپے کا قرض لیکر فرار ہوئے وجے مالیا کے معاملہ میں حکومت اور مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 19:51:07
اترپردیش کے غازی آباد ضلع میں ایک کے بعد ایک 18لوٹ اور ڈاکہ زنی کی وارداتین کر چکے بدنام ناصر اور مزمل کو جمعہ کی شب ایک تصادم میں صاحب آباد تھانہ کی پولس نے گرفتار کر لیا۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 19:44:00
جموں و کشمیر کے کلگام ضلع کے قاضی گنڈ کے چوگام علاقہ میں ہفتہ کی صبح ہوئے تصادم میں سیکورٹی دستوں نے 5دہشت گردوں کومار گرایا ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 19:31:45
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کوویڈیو کانفرنگ کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بتایا کہ آئندہ سال اکتوبر ماہ تک اتر پردیش کے ہر گھر میں بیت الخلا ہوگا۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 19:20:42
مہاراشٹر میں سال 2019میں ہونے والے لوکس سبھااور اسمبلی انتخابات میں دلت و مسلم ووٹوں کی گول بندی کے لئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) اوربھاریپا بہوجن مہاسنگھ میں اتحاد کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy