Sun, 16 Sep 2018 11:37:25
اربوں ڈالر روپے کے رافیل لڑاکا طیارے سودے کو لے کر مچے سیاسی ہنگامے کے درمیان وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے کہا کہ جب تمام حقائق کو پارلیمنٹ کے سامنے پیش کئے جاچکے ہیں تو اس مسئلے پر اپوزیشن جماعتوں سے بات چیت کرنا بیکار ہے۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:34:03
اتر پردیش کے باندہ ضلع کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر را ج نارائن کے خلاف گاؤں کی موجودہ پردھان کی بیٹی نے مارپیٹ، جان سے مارنے کی دھمکی اور ایس سی ایس ٹی ایکٹ کے تحت ہراسانی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:30:22
کانگریس نے وجے مالیا کیس کو لے کر ہفتہ کو نریندر مودی حکومت پر پھر نشانہ لگایا اور کہا کہ اس معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور سی بی آئی کے کردار کی عدالت کی نگرانی میں ’آزادانہ تفتیش‘ ہو۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:28:06
ہریانہ کے پولیس ڈائریکٹر جنرل بی ایس سندھو نے ہفتہ کو بتایا کہ ایک لڑکی سے مبینہ طور عصمت دری کے تین ملزمان میں سے ایک راجستھان میں خدمت پر مامور ایک فوجی اہلکار بھی ہے اس کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم بھیجی گئی ہے۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:23:44
چیف الیکشن کمشنر وی پی راوت نے ہندوستان میں انتخابات کے دوران پیسے کے پڑے پیمانے پر غلط استعمال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سمت میں موجودہ قانون کارگر نہیں ہونے کی وجہ سے کمیشن ریاست سے مالی امداد (اسٹیٹ فنڈنگ ) سے الیکشن لڑنے جیسے اصلاحی اقدامات کی جستجو میں ہے۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:19:22
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بینکوں کا کروڑوں روپے کا قرض ہڑپنے والے شراب کے کاروباری وجے ملیا کے ملک سے فرار ہونے کے معاملہ میں وزیراعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے آج الزام لگایا کہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) میں ان کے چہیتے افسر نے ملیا کے خلاف جاری لک آوٹ نوٹس میں تبدیلی کی جس سے اسے بیرون ملک جانے میں مدد ملی۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:15:56
کانگریس نے مودی حکومت پر عام لوگوں کی بجائے 'گھپلہ بازوں' کے لئے کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بینکوں کا کروڑوں روپے کا قرض لے کرفرار ہوئے وجے ملیا کے معاملہ میں حکومت اور مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا اس لئے اس کے ملک سے فرار ہونے کے تعلق سے عدالت کی نگرانی میں آزادانہ تفتیش کرائی جانی چاہئے ۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:12:11
جموں وکشمیر میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن آل آؤٹ ،گزشتہ دو دنوں سے جاری ہے جس میں حفاظتی دستوں نے گھاٹی میں13؍دہشت گردوں کو ڈھیر کردیا ہے جب کہ آج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے چیوگام میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں حزب المجاہدین کے ایک اعلیٰ کمانڈر سمیت 5 جنگجو مارے گئے ۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 21:35:27
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ ملک میں آج نوجوانوں کی صلاحیتوں سے انقلاب پیدا ہوا ہے، ا س انقلاب کا فائدہ اگر اب نہ اٹھاسکیں تو ہوسکتاہے کہ آنے والی نسلیں اس سے فائدہ اٹھائیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy