Mon, 17 Sep 2018 13:03:53
اٹلی اور آسٹریا کے وزرائے داخلہ نے بحیرہ روم سے بازیاب کیے گئے مہاجرین کو بحری جہازوں پر روکنے کی تجویز کی حمایت کی ہے۔ اس تجویز کے مطابق ان مہاجرین کی پناہ کی درخواستوں پر عمل درآمد تک بحری جہازوں میں رکھا جائے۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 13:01:29
میرکل نے کہا ہے کہ برلن حکومت اپنی فوج کی سائبر صلاحیتوں میں بہتری پیدا کر رہی ہے تاکہ یورپ کی مشرقی سرحدوں پر تعینات نیٹو کی افواج کے خلاف روسی ہائبرڈ جنگی حربوں کا جواب دیا جا سکے۔ اس مشن میں جرمن فوجی بھی شامل ہیں۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 12:58:25
مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے دونوں بیٹو ں علاء اور جمال کو اسٹاک مارکیٹ میں مبیّنہ اتار چڑھاؤ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 12:55:01
عراق میں سرگرم ’الحشد الشعبی‘ شیعہ ملیشیا نے ایرانی ’باسیج‘ ملیشیا کی راہ پر چلتے ہوئے شورش زدہ شہربصرہ میں احتجاجی تحریک دبانے کے لیے ایک متوازی فورس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 12:49:27
طوفان سست رفتاری سے شمالی کیرولائنا کے اندر سے گزرنے کے بعد پڑوسی ریاست جنوبی کیرولائنا میں داخل ہوگیا ہے۔ بحرِ اوقیانوس میں جنم لینے والے طوفان فلورنس سے امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے جب کہ حکام نے طوفان کے باعث دریاو?ں میں ریکارڈ طغیانی کا انتباہ دیا ہے۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 12:32:10
گنگولی کے بندر پر ماہی گیر کشتیوں کو کنارے لگانے اور ان میں سے مچھلیاں اتارنے کے لئے جو گودی (جیٹی) بنی ہوئی تھی اس کا ایک سلیب کمزور ہوکر گرگیا ہے اور بقیہ سلیب بھی گرنے کی پوزیشن میں آ گئے ہیں جس کی وجہ سے ماہی گیر پریشان ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 12:21:05
یہ ا قرار کرتے ہوئے کہ ریاست میں مخلوط حکومت کوگرانے بی جے پی ’’آپریشن کنول‘‘ کا اہتمام کر رہی ہے کانگریس لیڈر ستیش جارکی ہولی جو حکومت کے خلاف بغاوت میں پیش پیش ہیں دعویٰ کیا کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 12:16:36
باوثوق ذرائع نے کہا ہے کہ ریاستی کانگریس میں بڑھتی ہوئی ناراضگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدربی ایس ایڈی یورپا سمجھا جاتا ہے لوک سبھا انتخابات سے پہلے حکومت قائم کرنے پارٹی کو درکار اعداد اکٹھا کرنے کی کوششوں میں جٹے ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 12:11:52
صرف پانچ مہینوں میں کرناٹک کی عدالتوں میں زیر التوا مقدموں کی تعداد 70 ہزار تک بڑھ گئی ہے گو ججوں کی تعداد اتنی ہی ہے۔اپریل 2018میں مقدموں کی تعداد16.3لاکھ تھی،14ستمبر کو یہ تعداد 16.9لاکھ ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy