Tue, 18 Sep 2018 02:24:35
ایشیا کے سب سے بڑے بازاروں میں شمار بڑا بازار کے باگری مارکیٹ میں لگی شدید آگ میں کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاک ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:22:29
ہماچل کے کانگڑا ضلع کے میکلوڈ گنج میں گذشتہ شب آپسی جھگڑے کی وجہ سے سکھ ریجمنٹ کے ایک جوان نے اپنے دو ساتھیوں کو گولی مارکر ہلاک کر ڈالا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:18:48
ایشیا کے سب سے بڑے بازاروں میں شمار بڑا بازار کے باگری مارکیٹ میں لگی آگ کو ایک دن بعد بھی قابو میں نہیں کیا جا سکا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:17:41
سپریم کورٹ نے بھیما۔کورے گاؤں تشدد کیس کے سلسلے میں گرفتار پانچ کارکنوں کی حراست کی مدت 19 ستمبر تک بڑھاتے ہوئے پیر کو کہا کہ وہ ان کی گرفتاری کی وجہوں پر غور کرے گا۔چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس دھننجے وائی چندرچوڈ کے بنچ نے کہا کہ ان کارکنوں کی گرفتاری کو چیلنج دینے والی درخواستوں پر 19 ستمبر کو آخری سماعت کی جائے گی۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:15:35
نیشنل ہیرالڈ کیس میں بی جے پی لیڈر سبرا منیم سوامی نے سوموار کو دہلی کے پٹیا لہ ہاؤس کورٹ میں اپنا بیان درج کرایا۔ آج انہوں نے اپنے بیان پورے کرلئے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 01:50:34
حجاج کرام کے آٹھویں اور نویں قافلوں کی آج مدینہ منورہ سے بنگلور واپسی ہوئی۔ تقریباً ہر فلائی میں 300حجاج کرام پر مشتمل قافلے 42 دن قبل بنگلور سے سفر مقدسہ پر رخصت ہوئے تھے، فریضۂ حج کی تکمیل ،مکہ مکرمہ میں عبادات اور مدینے میں روضۂ رسول ؐ پر حاضری کی سعادتوں سے سرفراز ہوکر یہ حاجی بعافیت وطن لوٹے ہیں۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 01:29:04
مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ منگل کو بنگلور دورہ پر آرہے ہیں۔ حالانکہ بنگلور میں ان کا کوئی سرکاری پروگرام نہیں ہے، لیکن کہا جارہاہے کہ مخلوط حکومت کو گرانے کے لئے بی جے پی کی کوششوں کی مسلسل ناکامی کے بعد اس سلسلے میں ریاستی قائدین کو چند ہدایات دینے کے لئے وزیر داخلہ کا یہ دورہ ہورہاہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 00:55:44
ریاستی حکومت کو ایک دن ایک ہفتہ اور ایک ماہ میں گرانے کے لئے بی جے پی قیادت بالخصوص ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے تمام دعوؤں کی کانگریس اور جے ڈی ایس اتحاد نے ہوا نکال دی ہے۔جن اراکین اسمبلی کو آپریشن کمل کا شکار قرار دیاجارہاتھا انہوں نے عوام کے سامنے آکر واضح کردیا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے لالچ میں آنے والے نہیں ہیں۔ ان اراکین اسمبلی نے یہ تصدیق کرتے ہوئے کہ بی جے پی کے بعض قائدین نے ان
View more
Tue, 18 Sep 2018 00:39:21
ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ کماراسوامی نے آج یہاں حیدرآباد۔کرناٹک کرنتی دیوس کے موقع پر جھنڈا لہرانے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کٹوتی کرنے کا اعلان کیا۔ کماراسوامی نے کہا کہ حکومت کے اس قدم سے دونوں ایندھنوں کی قیمت میں دوروپے فی لیٹر کمی ہو جائے گی ،کم ہوئی قیمتیں پیر کی ادھی رات کو لاگو ہو ں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy