Tue, 18 Sep 2018 11:27:12
بہار میں اگلے ماہ کابینہ توسیع ہو سکتی ہے۔ آج ریاست ایگزیکٹو میٹنگ میں وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اس کے کھلے اشارے دئے۔ وہیں نتیش نے آج اپنے خطاب میں یہ بھی کہا کہ بی جے پی کے ساتھ سیٹوں کے تال میل پر قابل احترام سمجھوتہ ہو گیا ہے بس اعلان باقی ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:23:00
جے این یو طلباء یونین کے انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے کے کچھ دیر بعد پیر کو آر ایس ایس سے منسلک اے بی وی پی اور لیفٹ حمایت یافتہ آئیسا کے کارکن آپس میں بھڑ گئے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:11:08
) ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 250 رنز کا ہدف دیا تاہم سری لنکا کی ٹیم 41 اعشاریہ 2 اوورز میں 158 رنز ہی سکور کر سکی۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:51:20
ریواڑی میں اجتماعی عصمت دری کی متاثرہ کے لئے انصاف کو یقینی بنانے اور اس کیس کے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے، حقوق خواتین کی مختلف تنظیموں کی اراکین نے پیر کو نئی دہلی میں ہریانہ بھوں کے سامنے مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:48:49
منی پور کے امپھال مغربی ضلع میں گاڑی چورہونے کے شک میں 26 سالہ ایک فاروق خان کے بھیڑ کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر قتل کئے جانے کے واقعہ کے تین دن بعدذیلی انسپکٹر کومعطل کر دیا ہے جبکہ تین دیگر اہلکاروں کو برخاست کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:47:23
کانگریس کے طالب علم تنظیم این ایس یو آئی کے تین امیدواروں نے دہلی ہائی کورٹ میں پیر کو ایک درخواست دائر کر دہلی یونیورسٹی طلبا یونین (ڈوسو) انتخابات کے نتائج کو چیلنج کیا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:43:10
کانگریس جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے پیر کو کہا کہ آئندہ انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کا جادو نہیں چلنے والا ہے اور ان کا گراف بہت تیزی سے نیچے آرہا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:40:53
سپریم کورٹ نے تروپتی مندر کے خزانہ کی آڈٹ کرانے سے متعلق بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر سماعت سے پیر کو انکار کردیا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 02:38:20
راجستھان کی ریاستی کانگریس کمیٹی کی نائب صدراورمیڈیاچیئرمین ڈاکٹر ارچنا شرما نے دارالحکومت جے پور میں بڑھتے جرائم کے لیے ریاستی بی جے پیسرکار کی ابتر قانونی صورت حال کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy