Tue, 18 Sep 2018 12:16:57
فلسطین کے مقبوضہ علاقے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ج اتوار کو اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 16 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 12:11:35
چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم آندریج بابس نے کہا ہے کہ ان کا ملک مہاجرین کو پناہ نہیں دے گا۔ دوسری طرف یورپی یونین کی کوشش ہے کہ رکن ممالک مہاجرین کی منصفانہ تقسیم کی ڈیل پر عمل کریں۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 12:07:51
سعودی عرب اور خلیجی ریاست بحرین کے درمیان چارارب ڈالرکی لاگت سے ایک نیا تجارتی رابطہ پْل تعمیر کیا جا رہا ہے جس پر اگلے چھ ماہ میں کام شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 12:00:51
ہندوستانی خاتون ویٹ لفٹرمیر ابائی چانو کے کوچ وجے شرما اور تجربہ کار کرکٹ کوچ تارک سنہا کا نام درونہ چاریہ ایوارڈ کے لئے بھیجا گیا ہے۔ ان دونوں کے علاوہ پانچ مزید لوگوں کے نام بھی اس ایوارڈ کے لئے سلیکشن کمیٹی کو بھیجے گئے ہیں۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:52:45
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کی ایشیا کپ میں غیر موجودگی کو لے کر بی سی سی آئی اور ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی) میں تصادم کی صورتحال کھڑی ہو گئی ہے کیونکہ براڈکاسٹر اسٹار نے اس فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:50:15
ہانگ کانگ کے خلاف یکطرفہ جیت سے پاکستان نے ایشیا کپ میں شاندار آغاز کیا ہے لیکن ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ان کی ٹیم کو اگر ایشیا کپ میں حریف ٹیم ہندوستان کو ہرانا ہے تو اسے بہتر کھیل کا نمونہ پیش کرنا ہوگا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:48:31
ہندوستانی عظیم بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کواگر بین الاقوامی سرکٹ میں اپنی مسلسل اچھی کارکردگی کو جاری رکھنا ہے اور منگل سے یہاں شروع ہو رہے چین اوپن کے خطاب کو دوبارہ جیتنا ہے تو تھکاوٹ پر قابو پانے کا طریقہ ڈھونڈناہوگا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:45:17
امریکی اوپن کے فاتح ناومی اوساکا نے پیر کو یہاں کہا کہ اس خطاب کو جیتنے کے بعد ان کی آنکھوں میں جھلکتے آنسو فطری ردعمل تھا۔نیویارک میں حالیہ فائنل میں 20 سال کی جاپان کی اس کھلاڑی نے سرینا ولیمس کو 6-2, 6-4سے شکست دی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy